سچ خبریں: اسلام آباد میں قومی اسمبلی کے سابق رکن علی وزیر کی گاڑی کے ساتھ تصادم کے نتیجے میں ایک موٹر سائیکل سوار زخمی ہو گیا۔
وفاقی دارالحکومت میں زیرو پوائنٹ کے قریب یہ حادثہ پیش آیا جب علی وزیر کی گاڑی سے موٹر سائیکل ٹکرا گئی۔
ذرائع کے مطابق، زخمی موٹر سائیکل سوار کو فوری طور پر پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: مسلم لیگ (ن) کے رہنما، سابق وزیر طارق فضل چوہدری کے صاحبزادے ٹریفک حادثے میں جاں بحق
سابق رکن قومی اسمبلی کے کزن نے بتایا کہ پولیس نے علی وزیر کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کر دیا ہے۔
مزید پڑھیں: بشام میں چینی شہریوں پر حملہ، حکومت کا تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ
یاد رہے کہ علی وزیر 2018 سے 2023 تک خیبر پختونخوا سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے اور اس دوران بھی کئی بار گرفتار ہو چکے ہیں۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
طالبان پر تنقید کرنے والا یونیورسٹی کا پروفیسر گرفتار
جنوری
مغربی کنارے میں فلسطینی مظاہرین پر صہیونی فوج کا حملہ
جولائی
امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ انٹونی جے بلنکن سے ہونے والی ٹیلیفونک گفتگو کے حوالے سے وزیر خارجہ کا اہم بیان
جنوری
فلسطین کی حمایت میں امریکہ اور یورپ میں مظاہرے
اپریل
آسٹریلیا اور جاپان کا روس پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان
فروری
حزب اللہ کے منفرد میزائل اور ڈرون حملوں کی شدت کیوں؟
نومبر
حزب اللہ 40 سال سے امام حسین کے راستے پر چل رہی ہے:نصراللہ
اگست
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے حلبوسی کو عراقی پارلیمنٹ کی صدارت تک پہنچایا
جنوری