ایران سے مزید پاکستانی طلبہ دوسرے روز بھی وطن واپس پہنچے، تعداد 155 ہوگئی

پاک ایران سرحد

?️

گوادر (سچ خبریں) ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، دو روز میں 155 طلبہ وطن پہنچ گئے۔

حکومتی ذرائع کے مطابق کشیدہ صورتحال کے باعث ایران میں زیرِتعلیم پاکستانی طلبہ کی بڑی تعداد نے گبد ریمدان بارڈر کا رخ کر لیا۔

ذرائع نے بتایا کہ زنجبار میڈیکل، المصطفیٰ، ارزمگان میڈیکل سائنسز اور کرمان یونیورسٹی کے طلبہ وطن واپس پہنچنے والوں شامل ہیں، واپس آنے والوں میں ایک غیر ملکی کروشین باشندہ بھی شامل ہیں۔

دوسری جانب ڈپٹی کمشنر گوادر کا کہنا تھا آج مختلف ایرانی جامعات کے 58 طلبہ سمیت 104 پاکستانی شہری وطن پہنچے ہیں، دو روز میں سرحد عبور کرکے وطن واپس آنے والے 63 طلبہ سمیت مجموعی تعداد 155 ہوگئی۔

مشہور خبریں۔

امریکہ کو ایران جنگ میں استعمال ہونے والے ذخائر کو بھرنے میں مشکلات کا سامنا: نیویارک ٹائمز

?️ 27 جون 2026سچ خبریں: نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق، ایران کے خلاف جنگ

پاکستان کو فوری طور پر بورڈ آف پیس سے علیحدہ ہونا چاہیے۔ شیخ وقاص اکرم

?️ 6 مارچ 2026اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شیخ وقاص اکرم

ایران کے خلاف جنگ کے معاملے پر ٹرمپ یورپ ناراض

?️ 23 جون 2026سچ خبریں:  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو کے سیکرٹری جنرل مارک

زامیر کی نیتن یاہو کو وارننگ

?️ 29 اپریل 2026 سچ خبریں:تقریباً ایک ماہ قبل، ایران کے ساتھ جنگ کے دوران،

ٹرمپ کی 80ویں سالگرہ؛ ایک ایسا صدر جو اپنی سیاسی موت کا نشان بنا رہا ہے

?️ 14 جون 2026سچ خبریں: گارڈین اخبار نے ڈونلڈ ٹرمپ کی 80ویں سالگرہ کے موقع

امریکی ایف 35 کے پرزوں کی کھیپ لاپتا، خفیہ فوجی معلومات افشا ہونے کا خدشہ

?️ 19 ستمبر 2026سچ خبریں:پولیٹیکو کے مطابق امریکی کانگریس نے آسٹریلیا سے امریکہ مرمت کے

نیتن یاہو ضرورت سے زیادہ جلد بازی کرتے ہیں: ٹرمپ

?️ 18 جون 2026سچ خبریں:امریکہ اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے بعد

اسرائیل کو ہلا دینے والی دستاویزی فلم ’’نازا‘‘ کے 10 اہم انکشافات

?️ 24 نومبر 2026سچ خبریں:غزہ میں صیہونی فوجی کارروائیوں اور مبینہ نسل کشی کے پس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے