?️
اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان کو فوری طور پر بورڈ آف پیس سے علیحدہ ہونا چاہیے۔
انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ تحریکِ انصاف نے واضح الفاظ میں اسرائیل اور امریکا کے حملے کی مذمت کی ہے، افغانستان جنگ ہو یا بیرونی مداخلت، پاکستان کے مفاد پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو گا۔
شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ حکومت سے مذاکرات بانی پی ٹی آئی سے ملاقات سے مشروط ہیں، قوم بانی کی صحت پر شدید تشویش میں مبتلا ہے، ملاقات فوری کروائی جائے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ پارٹی پالیسی صرف تحریکِ انصاف کا انفارمیشن ڈپارٹمنٹ جاری کرتا ہے، بیرونِ ملک موجود سوشل میڈیا کارکن پارٹی کے ماتحت کام نہیں کرتے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
غزہ کے 60 فیصد بچے غذائی قلت کا شکار ہیں
?️ 3 مئی 2025سچ خبریں: غزہ کی پٹی کے طبی ذرائع نے اعلان کیا ہے
مئی
الاقصیٰ طوفان اور ترک حکمرانوں کی دوغلی پالیسی
?️ 12 اکتوبر 2023سچ خبریں:حماس کی قیادت میں اسلامی مزاحمتی قوتوں کی طرف سے الاقصیٰ
اکتوبر
نوکنڈی اور پنجگور میں ایف سی پر حملے ناکام بنادیے گئے، متعدد دہشتگرد ہلاک
?️ 1 دسمبر 2025نوشکی: (سچ خبریں) سیکیورٹی فورسز نے اتوار کی رات نوشکی کے علاقے
دسمبر
غزہ میں جنگ کم از کم مزید سات ماہ تک جاری رہنے کا امکان
?️ 30 مئی 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے داخلی سلامتی کے مشیر تساہی ہانگبی نے
مئی
صوبے کے ہر غریب شہری تک پیٹرول اور پبلک ٹرانسپورٹ کی سبسڈی فراہم کی جائے گی۔ وزیراعلی سندھ
?️ 5 اپریل 2026کراچی (سچ خبریں) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ
اپریل
طاقتور بیٹری اور بہترین کیمرا کا حامل ریڈمی کا بجٹ فون متعارف
?️ 24 اکتوبر 2025سچ خبریں: اسمارٹ فونز بنانے والی چینی کمپنی ریڈمی نے طاقتور بیٹری
اکتوبر
امریکی بحری مشقوں میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی شرکت
?️ 28 فروری 2023سچ خبریں:امریکی بحری فوج کی سینٹرل کمانڈ نے سعودی عرب، متحدہ عرب
فروری
اسرائیلی فوج حماس کے ہتھکنڈوں کی زد میں رہتی ہے
?️ 14 جولائی 2025سچ خبریں: عبرانی زبان کے میڈیا ذرائع نے بتایا کہ گولانی بریگیڈ
جولائی