?️
اسلام آباد (سچ خبریں) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث چند دنوں میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں آسمان پر ہیں۔
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال نے عالمی معیشت کو ہلا کر رکھ دیا ہے، آبنائےہرمز کی بندش کے باعث چند دنوں میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں آسمان پرہیں۔
تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ عالمی بحران میں قیمت میں محدود اضافہ کرنا، بہت محنت کا کام ہے، اس کے لیے پیشگی منصوبہ بندی، روابط اور انتظامات کا لمبی داستان ہے، اگر وہ سب نہ کیا ہوتا تو آج پٹرول 375 روپے فی لیٹر ہونا تھا ۔
ان کا کہناتھا کہ اللہ تعالیٰ امت مسلمہ کو اتحاد نصیب کرے، دوست دشمن میں تمیزکی توفیق عطا فرمائے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
لاہور میں پی ٹی آئی کا احتجاج، مینار پاکستان جانے والے تمام راستے سیل، فوج تعینات
?️ 5 اکتوبر 2024لاہور: (سچ خبریں) مینار پاکستان میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے
اکتوبر
تنقید کے بعد برطانیہ کی فلسطین کے متعلق سیاسی موقف مین ہچکچاہٹ
?️ 31 جولائی 2025تنقید کے بعد برطانیہ کی فلسطین کے متعلق سیاسی موقف مین ہچکچاہٹ
جولائی
اسرائیلی فضائی حملے میں 3 ترک شہری ہلاک
?️ 30 جنوری 2025سچ خبریں: ترک وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے
جنوری
صیہونی پولیس کا صیہونی شہریوں کے ساتھ سلوک
?️ 28 جون 2023سچ خبریں: مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں عدالتی قانون میں اصلاحات کے خلاف
جون
بہت ہوگیا، پاکستان چھوڑ کر جانے کا سوچ رہی ہوں، ایمان علی
?️ 29 اپریل 2023کراچی: (سچ خبریں) پاکستان کی خوبرو اداکارہ اور ماڈل ایمان علی کا
اپریل
یمن کے شہید وزیراعظم کے ریکارڈ پر ایک نظر؛ "احمد غالب الراوی” کون تھے؟
?️ 31 اگست 2025سچ خبریں: صیہونی حکومت کی جانب سے جمعرات کے روز صنعاء پر
اگست
ہیرس یا مشیل؛ کون سی خاتون الیکشن میں بائیڈن کی جگہ لے گی؟
?️ 18 جولائی 2024سچ خبریں: ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ پہلی بحث میں، ریاستہائے متحدہ کے
جولائی
اپنے ہی بنائے معیار سے گرنے کی وجہ کیا ہے؟ نعمان اعجاز
?️ 28 اگست 2021کراچی (سچ خبریں) پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار نعمان اعجاز نے
اگست