?️
لاہور (سچ خبریں) ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان ریلوے نے بھی کرائے بڑھا دیئے، اکانومی کلاس کے کرائے میں 5 فیصد اور اے سی کلاسز کے کرایوں میں 10 فیصد اضافہ کیا گیا ہے جبکہ مال گاڑیوں کے کرائے 20 فیصد بڑھائے گئے ہیں۔
ترجمان کے مطابق پاکستان ریلوے ہیڈکوارٹرز لاہور میں اہم اجلاس ہوا۔ ڈیزل کی قیمتوں میں بیس فیصد اضافے کو دیکھتے ہوئے ٹرینوں کے کرایوں میں بھی اضافہ کردیا گیا۔ اکانومی کلاس کا کرایہ پانچ فیصد اور اے سی کلاسزکا دس فیصد بڑھایا گیا ہے۔ مال گاڑیوں کے کرایوں میں بیس فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔
اطلاق نو مارچ سے تمام مال گاڑیوں اور مسافر ٹرینوں کے کرایوں پر ہو گا۔ ترجمان ریلوے کے مطابق ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کرایوں میں اضافہ ناگزیر تھا۔ البتہ مسافر ٹرینوں کے آپریشنل اخراجات کا اضافی بوجھ پاکستان ریلویز خود برداشت کرے گا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
اداکارہ ہانیہ عامر کو سوشل میڈیا الجھن میں کیوں ڈال دیتا ہے؟
?️ 20 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) پاکستانی مشہور اور نواجوان اداکارہ نے لکھا ہے کہ
مارچ
مسلم لیگ ق متحد ہے:چوہدری پرویز الٰہی
?️ 10 جون 2022لاہور(سچ خبریں)پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنماء اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز
جون
بی بی اور موت کے خوف سے خودکشی؟
?️ 26 مئی 2025سچ خبریں: اسرائیل اور امریکہ کے تعلقات ماضی سے مختلف حالت میں
مئی
ہم ہمشیہ افغان عوام کے ساتھ ہیں:ملائیشیا
?️ 20 جولائی 2022سچ خبریں:افغان امور کے لیے ملائیشیا کی وزارت خارجہ کے خصوصی نمائندے
جولائی
امریکی میڈیا کا ایران کے خلاف حملوں کی دوسری لہر کا دعویٰ
?️ 10 جون 2026سچ خبریں: نیوز ایجنسی اکسیوس نے ایک اعلیٰ امریکی اہلکار کے حوالے سے
جون
ریاض تہران معاہدہ کثیر قطبی دنیا بنانے کی جانب ایک قدم ہے : وینزویلا
?️ 16 مارچ 2023سچ خبریں:وینزویلا کے وزیر خارجہ نے ایک ٹویٹر پیغام میں اسلامی جمہوریہ
مارچ
جولانی حکومت کے وفد کا پہلا غیر ملکی دورہ
?️ 2 جنوری 2025سچ خبریں:جولانی حکومت کا ایک سرکاری وفد سعودی عرب کے دورے پر
جنوری
ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد سےنیچے آگئی
?️ 15 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)
ستمبر