سندھ اسمبلی: ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں کے خلاف قرارداد جمع

سندھ اسمبلی

?️

کراچی (سچ خبریں) سندھ اسمبلی میں ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں کے خلاف قرارداد جمع کرا دی گئی۔

جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی محمد فاروق نے قرارداد جمع کرائی، جس میں کہا گیا کہ ایران کے سپریم کمانڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ قرارداد کے متن کے مطابق امریکا اور اسرائیل عالمی امن کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہیں، ایران میں سکولوں، ہسپتالوں اور رہائشی علاقوں پر بمباری انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

متن کے مطابق بچوں اور طالبات سمیت ہزاروں بے گناہ شہریوں کا قتل عام کیا گیا، اسرائیل ایک غاصب اور ناجائز ریاست ہے۔ قرارداد میں کہا گیا کہ کسی بھی ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہے۔

متن کے مطابق عالمی قوانین کے مطابق جنگ میں کسی ملک کے سربراہ کو نشانہ بنانا ممنوع ہے، قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ اقوام متحدہ عالمی قوانین کی پاسداری کرتے ہوئے فوری جنگ بند کرائے۔

مشہور خبریں۔

امریکہ کے ہاتھوں افغانستان کے منجمد اثاثوں کو آزاد کرانے کے لیے اسلامی تعاون تنظیم کی مداخلت

?️ 15 فروری 2022سچ خبریں:اسلامی تعاون تنظیم کے سکریٹری جنرل نے اعلان کیا کہ یہ

عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس؛ وجہ؟

?️ 6 مارچ 2025سچ خبریں: عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس قاہرہ میں

شام میں امریکی اڈے پر حملہ

?️ 21 جنوری 2023سچ خبریں:شامی ذرائع نے اس ملک میں واقع التنف کے علاقہ میں

قلات دہشت گردی میں بھارت اور را ملوث ہے۔ گورنر سندھ

?️ 16 جولائی 2025کراچی (سچ خبریں) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ قلات

جرمنی نے افغانستان سے نیٹو افواج کے انخلا کے بارے میں اہم اعلان کردیا

?️ 14 اپریل 2021جرمنی (سچ خبریں) جرمنی نے افغانستان سے نیٹو افواج کے انخلا کے

نیتن یاہو خطہ کو کہاں لے جا رہے ہیں؟فرانسیسی صدر کا بیان

?️ 22 ستمبر 2024سچ خبریں: صہیونی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ فرانسیسی صدر

امریکہ کے یمن مخالف اتحاد میں شامل ہونے کی وجہ؟

?️ 31 دسمبر 2023سچ خبریں:امریکی محکمہ دفاع نے اعلان کیا کہ اس ملک کے وزیر

ایران کے خلاف صیہونی منصوبہ شروع ہونے سے پہلے ہی ناکام؛رائے الیوم

?️ 1 جولائی 2022سچ خبریں:مزاحمتی گروہوں کے بجائے اسلامی جمہوریہ ایران پر حملہ کرنے کا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے