عراقی عوام کا ایران کے ساتھ چدابہ کراسنگ کی بندش کے خلاف احتجاج جاری 

عراقی عوام

?️

اس احتجاجی مظاہرے میں ٹرک ڈرائیوروں نے اعلان کیا کہ گذرگاہ بند ہونے کی وجہ سے ان کا کاروبار اور روزگار دو ہفتوں سے زائد عرصے سے معطل ہے۔ انہوں نے اس گذرگاہ کو فوری طور پر دوبارہ کھولنے کی ضرورت پر زور دیا۔
واضح رہے کہ صوبائی کونسل میسان کے ارکان نے حال ہی میں ایک پریس کانفرنس میں انتباہ کیا تھا کہ الشیب گذرگاہ (ایران کی چذابہ گذرگاہ کے مقابل) کی بندش نے عراقی عوام میں غم و غصے کو جنم دیا ہے اور اس کے معاشی نتائج بھی مرتب ہو رہے ہیں۔
صوبائی کونسل میسان کے ارکان نے سرحدی گذرگاہ کو دوبارہ کھولنے کو ضروری قرار دیتے ہوئے زور دیا کہ الشیب گذرگاہ کی بندش نے عوامی غیظ و غضب کی لہر پیدا کی ہے اور اس کے سنگین معاشی اثرات و نتائج مرتب ہوئے ہیں۔

مشہور خبریں۔

حکومت کا 50 فیصد حاضری کے ساتھ تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

?️ 14 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ16

اسرائیلی مذاکراتی کمیٹی کا انحراف لبنان کے لیے مہلک ثابت ہوگا: حزب اللہ

?️ 21 دسمبر 2025سچ خبریں:حزب اللہ کے سینئر رکن علی فیاض نے کمیٹی مکانیسم میں

اداکار شادی میں شریک ہونے کے کتنے پیسے لیتے ہیں؟

?️ 26 جولائی 2023سچ خبریں: پاکستانی اداکارہ سونیا حسین نے اعتراف کیا ہے کہ اداکار

ٹرمپ کے دوسرے دور کے پہلے 100 دن؛ داخلی کشمکش اور عالمی محاذ آرائی

?️ 29 اپریل 2025 سچ خبریں:ٹرمپ کے دوسرے دور صدارت کے ابتدائی 100 دنوں میں

سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز، جسٹس امین کا ازخود نوٹس سے متعلق فیصلہ مسترد کردیا

?️ 31 مارچ 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور

ٹرمپ کی جیت پر نیتن یاہو کی خوشی کی وجہ کیا ہے ؟

?️ 17 نومبر 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل 12 کی رپورٹ کے

یوکرین کے لیے نیا امریکی امدادی پیکج

?️ 28 جون 2023سچ خبریں:روس میں ویگنر کی بغاوت کے خاتمے کے تین دن بعد،

پاکستانی کرنسی نے رواں ہفتے کے اختتام پر بہترین کرنسی کا اعزاز حاصل کرلیا

?️ 8 اکتوبر 2022کراچی: (سچ خبریں) پاکستانی کرنسی نے رواں ہفتے کے اختتام پر بہترین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے