سابق رکن قومی اسمبلی ایک بار پھر سلاخوں کے پیچھے؛وجہ؟

سابق رکن قومی اسمبلی ایک بار پھر سلاخوں کے پیچھے؛وجہ؟

🗓️

سچ خبریںاسلام آباد میں قومی اسمبلی کے سابق رکن علی وزیر کی گاڑی کے ساتھ تصادم کے نتیجے میں ایک موٹر سائیکل سوار زخمی ہو گیا۔

وفاقی دارالحکومت میں زیرو پوائنٹ کے قریب یہ حادثہ پیش آیا جب علی وزیر کی گاڑی سے موٹر سائیکل ٹکرا گئی۔

ذرائع کے مطابق، زخمی موٹر سائیکل سوار کو فوری طور پر پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: مسلم لیگ (ن) کے رہنما، سابق وزیر طارق فضل چوہدری کے صاحبزادے ٹریفک حادثے میں جاں بحق

سابق رکن قومی اسمبلی کے کزن نے بتایا کہ پولیس نے علی وزیر کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کر دیا ہے۔

مزید پڑھیں: بشام میں چینی شہریوں پر حملہ، حکومت کا تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ

یاد رہے کہ علی وزیر 2018 سے 2023 تک خیبر پختونخوا سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے اور اس دوران بھی کئی بار گرفتار ہو چکے ہیں۔

مشہور خبریں۔

سائفر کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کی فریقین کو 11 مارچ کو مکمل تیاری کےساتھ آنے کی ہدایت

🗓️ 6 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس میں بانی

مسیحی برادری حضرت عیسیٰ کی جائے پیدائش پر قتل و غارت بند کرانے کیلئے کام کرے، وزیراعظم

🗓️ 25 دسمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج

عمر ایوب کی ضمانت خارج، عدالت نے گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیدیا

🗓️ 19 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) عدالت نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی ضمانت

تائیوان کے فوجی بجٹ میں اضافہ

🗓️ 25 اگست 2022سچ خبریں:     تائیوان نے جمعرات کو چین کے ساتھ کشیدگی میں

ایک دن میں975 یوکرینی فوجی ہلاک

🗓️ 3 اکتوبر 2022سچ خبریں:روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ مختلف علاقوں

طاقت کا کھیل؛پیوٹن نے ٹرمپ کے ایلچی کو 12 گھنٹے انتظار کرایا  

🗓️ 16 مارچ 2025 سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکاف کو

ترکی کے تل ابیب کے ساتھ تجارتی تعلقات منقطع کرنے کی وجوہات

🗓️ 9 مئی 2024سچ خبریں: غزہ میں جنگ کے آغاز کے بعد سے فلسطینیوں کے خلاف

فلسطینی میزائلوں کا خوف، صہیونیوں نے بھاگنا شروع کردیا

🗓️ 20 مئی 2021غزہ (سچ خبریں)  فلسطین کی جانب سے اسرائیلی دہشت گردی کا پوری طاقت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے