?️
سچ خبریں:صہیونی اچھی طرح جانتے ہیں کہ انہیں اس بدلہ کے لیے تیار رہنا چاہیے جسے سخت انتقام کہتے ہیں۔
صیہونی حکومت کا حالیہ رویہ، جنوبی شام کے علاقوں پر بمباری سے لے کر ایرانی کمانڈر صیاد خدائی کی شہادت تک، حکومت کے طرز عمل کا بغور تجزیہ کرنے کی ضرورت متقاضی ہے،حالیہ مہینوں میں علاقے میں استکباری قوتوں بالخصوص صیہونی حکومت کی حکمت عملیوں میں تبدیلی دیکھنے کو ملی ہے۔
اس طرح مقبوضہ علاقوں میں اقتدار میں رہنے والوں کے نظریات اور آراء کا جائزہ لینے سے معلوم ہوتا ہے کہ اس حکومت کی سکیورٹی اور فوجی حکمت عملیوں میں تدبیلی آئی ہے، مثال کے طور پر ایران کی حکمت عملی کو بے اثر کرنے کی مہم کے موضوع پر صیہونی انسٹی ٹیوٹ فار اسٹریٹجی اینڈ سکیورٹی آف اسرائیل کی رپورٹ جو کئی فوجی ، سکیورٹی تجزیہ کاروں اور حکمت عملیوں کے ذریعے شائع ہوئی ہے، جن میں اسرائیلی فوج کے پروفیسر گیبی سیبونی اور یال بازاک، گیلیلیو جیسے افسران شامل ہیں، غور طلب نکات پر مشتمل ہے، جس پر ایرانی حکمت عملی اور تجزیہ نگاروں کو غور کرنا چاہیے۔
چونکہ اس طرح کے جارحانہ انداز اسرائیلی فوجی نظریے میں داخل ہو چکے ہیں، اس لیے مستقبل میں اس حکومت کی سلامتی اور تزویراتی حکمت عملیوں میں اہم تبدیلیاں دیکھنے کو ملیں گی۔


مشہور خبریں۔
پاکستان سے کس بارے میں بات کریں گے؟مودی کا سخت مؤقف
?️ 13 مئی 2025 سچ خبریں:بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے جنگ بندی کے بعد
مئی
صیہونی سیکورٹی معاملات میں ناکام
?️ 23 ستمبر 2021 سچ خبریں: عربی 21 کے مطابق ، صہیونی امیر بوخبوط نے
ستمبر
بلوچستان میں بم حملے میں چار سیکیورٹی اہلکار شہید
?️ 26 ستمبر 2021کوئٹہ(سچ خبریں) بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے علاقے خوست میں فرنٹیئر کور
ستمبر
ایک جوکر ملک کا وزیر دفاع رکھا ہوا ہے ان جوکروں کو میڈیا سے دور رکھیں، عالیہ حمزہ
?️ 30 اپریل 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کی چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ
اپریل
ٹرمپ ٹوما ہاکس کو یوکرین بھیجنے سے کیوں پیچھے ہٹ گئے؟
?️ 19 اکتوبر 2025سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں اپنے یوکرینی
اکتوبر
صیہونی یروشلم میں امریکی قونصل خانے کے دوبارہ کھلنے سے پریشان کیوں ہیں؟
?️ 26 اکتوبر 2021سچ خبریں:صیہونی حکومت مشرقی یروشلم میں امریکی قونصل خانہ کھولنے، اس شہر
اکتوبر
’جمع تقسیم‘ میں جوائنٹ فیملی میں ہراسانی کے موضوع کو اجاگر کرنے پر ناظرین کی بھرپور پذیرائی
?️ 10 اکتوبر 2025 کراچی: (سچ خبریں) ڈراما سیریل ’جمع تقسیم‘ کی حالیہ قسط میں
اکتوبر
مقبوضہ جموں و کشمیر میں محاصروں،چھاپوں، گرفتاریوں کا سلسلہ تیز
?️ 13 اپریل 2024سرینگر: (سچ خبریں) بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی
اپریل