ٹرمپ پر کسی کو اعتماد نہیں، مذاکرات کے دوران جنگ کردیتے ہیں۔ ملیحہ لودھی

ملیحہ لودھی

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) سابق سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ ٹرمپ پر کسی کو اعتماد نہیں، وہ مذاکرات کے دوران جنگ کر دیتے ہیں۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ ایران، اسرائیل امریکا جنگ میں کوئی بھی ملک جنگ رکوانے یا ثالثی کی سنجیدہ کوشش نہیں کر رہا ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ کسی کو صدر ٹرمپ پر اعتماد نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ صدر ٹرمپ مذاکرات کر رہے ہوتے ہیں اور ساتھ ہی جنگ کر دیتے ہیں۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ایئرمارشل (ر) ارشد ملک کا کہنا تھا کہ ایران کی نئی لیڈرشپ کا ایرانی عوام ساتھ دے گی، ایران میں رجیم چینج کے امکانات ختم ہوگئے ہیں۔

وائس ایڈمرل (ر) محمد سلیم نے کہا کہ اگر ایران اور گلف ممالک ایک دوسرے پر حملے کریں گے تو وہ جو کھیل اسرائیل کھیلنا چاہتا ہے اس کا حصہ بنیں گے۔

مشہور خبریں۔

برلن میں میناب کے پرائمری اسکول کے شہداء کی یادگاری نمائش کا انعقاد

?️ 18 اپریل 2026 سچ خبریں: میناب کے شجرہ طیبہ پرائمری اسکول کے شہداء کی

بجلی صارفین کو مزید ریلیف دینے کیلئے حکومت نے نیپرا سے رجوع کرلیا

?️ 28 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی حکومت نے بجلی صارفین کو مزید ریلیف

وزرا کی مخالفت، کابینہ رائٹ سائزنگ کے دوسرے مرحلے کی منظوری نہ دے سکی

?️ 24 دسمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی کابینہ نے چند وزرا کی مخالفت کی

کسی کو غیر قانونی کام کی اجازت نہیں دی جائے گی

?️ 30 اپریل 2023لاہور: (سچ خبریں) سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کی گرفتاری کے

نیب کے ہوتے ملک نہیں چلے گا:شاہد خاقان عباسی

?️ 21 جون 2022اسلام آباد(سچ خبریں)صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے نیب کے وسیع

عمران خان نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز کیس میں لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے۔

?️ 30 جون 2022اسلام آباد(سچ خبریں)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے

وزیراعظم نے عالمی رہنماؤں کو پاکستان میں سیلاب کی تباہی سے آگاہ کردیا

?️ 21 ستمبر 2022اسلام آباد : (سچ خبریں)وزیراعظم شہباز شریف نے جنرل اسمبلی اجلاس کے

ایران کے ساتھ مذاکرات کے بارے میں ٹرمپ کا نیا دعویٰ

?️ 4 اپریل 2025سچ خبریں: ایسی حالت میں کہ جب اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے