🗓️
سچ خبریں:الحشد الشعبی کے سربراہ نے اس تنطیم کو ملکی امن کی ضامن قرار دیتے ہوئے اسے عراق کو خانہ جنگی کی طرف جانے سے روکنے کا باعث قرار دیا۔
عراقی الحشد الشعبی کے سربراہ نے کہا کہ یہ فورسز اپنے قیام کے بعد سے عراق کی حمایت میں ایک مثبت عنصر رہی ہیں اور الحشد الشعبی فورسز اس ملک کو خانہ جنگی کی طرف جانے سے روکنے میں اپنا کردار ادا کرتی ہیں،فلاح الفیاض نے المیادین کے ساتھ گفتگو میں تاکید کی کہ الحشد الشعبی داخلی امن کی ضامن ہے اور اس نے عراق میں خانہ جنگی کی طرف پیش قدمی کو روکا ہے نیز کسی بھی اندرونی سیاسی تنازع میں تیسرے فریق کے طور پر کام کر رہی ہے اور عراق کی خودمختاری کی حمایت کرتی ہے۔
عراق میں داعش کی موجودگی کے بارے میں انہوں نے کہا: کہ بیرونی جماعتیں دہشت گردی کی حمایت کرتی ہیں جبکہ داعش کا خطرہ ٹل گیا ہے اور اب اس سے اندرونی سلامتی اور امن کو کوئی خطرہ نہیں ہے،سیاسی جماعتوں کی پختگی اور اقتدار اعلیٰ کے وجود کی وجہ سے عراق میں شیعوں کے درمیان اندرونی کشمکش کو مسترد کرتے ہوئے الفیاض نے مزید کہا کہ الحشد الشعبی فریقین کے درمیان سیاسی مذاکرات چاہتی ہے اور عراق کے استحکام اور خودمختاری کی حمایت کرتی ہے
اس عراقی عہدہ دار نے کہا کہ الحشد الشعبی سیاسی تنازعات میں نہیں پڑتی لیکن اہم مسائل بالخصوص صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی مخالفت میں اس کا نظریہ اٹل ہے۔
مشہور خبریں۔
کیا افغانستان سے امریکی فوجوں کا انخلا رک گیا ہے؟
🗓️ 23 جون 2021سچ خبریں:پینٹاگون کے اس اعلان کے بعد کہ افغانستان سے امریکی فوجوں
جون
اسرائیل حماس سے جنگ ہار گیا
🗓️ 23 دسمبر 2023سچ خبریں:میڈیا اور صہیونی اور مغربی حکام خود اس نتیجے پر پہنچے
دسمبر
کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم سامراجی طاقتوں کا آلۂ کار بن چکی ہے:شام
🗓️ 5 اگست 2021سچ خبریں:اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے نے کیمیائی ہتھیاروں کی
اگست
زیلنسکی میلونی کی موجودگی میں فیکٹری سیٹنگز میں واپس
🗓️ 22 فروری 2023سچ خبریں:اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی نے کل منگل کو کیف
فروری
’طاقتور ترین‘ شخصیت میرے خلاف سازش کررہی ہے، عمران خان کا دعویٰ
🗓️ 11 مارچ 2023اسلام آباد:(سچی خبریں) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران
مارچ
اسٹیٹ بینک کا شرح سود میں مزید ایک فیصد کمی کا اعلان
🗓️ 27 جنوری 2025 کراچی: (سچ خبریں) اسٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی)
جنوری
سائفر کیس: عمران خان، شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد
🗓️ 23 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) آفیشل سیکرٹ ایکٹ 1923 کے تحت قائم خصوصی
اکتوبر
رات بھر کی کارروائی میں یوکرائن کے 93 اہداف کو تباہ کر دیا گیا: ماسکو
🗓️ 11 مئی 2022سچ خبریں: ماسکو نے یوکرین کی مسلح افواج میں ہلاکتوں کے نئے
مئی