?️
اسرائیلی جہاز پر یمنی حملے کے بعد لوئڈز لسٹ کا رد عمل
عالمی سمندری اُمور پر نظر رکھنے والے جریدے لوئڈز لسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ یمنی افواج کی جانب سے حالیہ میزائل حملہ اسرائیلی جہاز پر کیا گیا سب سے دُور تک مار کرنے والا بحری آپریشن ہے، جو سعودی عرب کے ساحل کے قریب پیش آیا۔
تفصیلات کے مطابق یمنی مسلح افواج نے ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ رات اسرائیلی آئل ٹینکر اسکارلٹ رے کو شمالی بحیرۂ احمر میں بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا گیا اور یہ میزائل براہِ راست جہاز سے ٹکرایا۔
یمنی افواج نے مزید کہا کہ اسرائیل کے جہازوں یا ان بحری جہازوں کو، جو مقبوضہ فلسطین کے بندرگاہوں کی طرف جا رہے ہوں، روکنے کی کارروائیاں جاری رہیں گی۔ ان کے بقول یہ اقدامات فلسطینی عوام کی حمایت اور ان کے ساتھ یکجہتی کے طور پر کیے جا رہے ہیں۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
غزہ میں اسرائیل کی حکمرانی خون کے ساتھ ہو گی: یوزگلانٹ
?️ 16 مئی 2024سچ خبریں: غاصب اسرائیل کے وزیر جنگ یوزگلانٹ نے ایک تقریر میں کہا
مئی
ماسکو امن کانفرنس، پاکستان سمیت متعدد ممالک نے افغانستان میں فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
?️ 19 مارچ 2021ماسکو (سچ خبریں) افغان حکومت اور طالبان کے مابین ماسکو میں ہونے
مارچ
خاشقجی کے قاتل کے لیے بن سلمان کا نیا مشن
?️ 7 جون 2022سچ خبریں: آل سعود کے راز افشا کرنے والے مجتہد نے ٹویٹر
جون
شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاک
?️ 20 ستمبر 2021راولپنڈی (سچ خبریں) شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سیکیورٹی فورسز
ستمبر
سینیٹ میں اسرائیل کے خلاف قرارداد منظور
?️ 25 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) قائد اعوان ڈاکٹر شہزاد وسیم کی طرف سے
مئی
نئے امیر جماعت اسلامی کا اعلان آج ہو گا، ترجمان قیصر شریف
?️ 4 اپریل 2024لاہور: (سچ خبریں) ترجمان جماعت اسلامی قیصر شریف نے کہا ہے کہ
اپریل
بوکو حرام کے دہشت گردوں نے نائجیریا میں 17 خواتین کو اغوا کیا
?️ 23 جنوری 2022سچ خبریں: بوکو حرام دہشت گرد گروہ نے شمالی نائیجیریا میں بورنو
جنوری
میں نے ترکی میں بڑے زلزلے کی پیش گوئی نہیں کی:ہالینڈی ماہر ارضیات
?️ 8 فروری 2023سچ خبریں:ہالینڈ کے ماہر ارضیات جن کے بارے میں دعویٰ کیا گیا
فروری