کورونا وائرس  نے ایک روز میں مزید سو سے زائد جانیں لے لیں

کورونا وائرس سے مزید27 افراد جاں بحق

?️

اسلام آباد(سچ خبریں) ملک بھر میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کا  قہرجاری ہے اسی دوران  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کرونا وائرس سے مزید 120 اموات رپورٹ کی گئیں، 4 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 6.83 فیصد رہی۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 120 مریض انتقال کر گئے جس کے بعد کرونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 25 ہزار 535 ہوگئی۔

این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 4 ہزار 191 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، ملک میں کووڈ 19 کے مجموعی کیسز کی تعداد 11 لاکھ 48 ہزار 572 ہوگئی۔ملک میں کرونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی مجموعی تعداد 10 لاکھ 29 ہزار 930 ہوگئی۔

این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 61 ہزار 306 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک ملک میں 1 کروڑ 75 لاکھ 85 ہزار 23 کووڈ 19 ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 6.83 فیصد رہی۔

ملک بھر کے 631 اسپتالوں میں کرونا وائرس کے 5 ہزار 596 کیسز تشویشناک حالت میں ہیں۔ملک میں اب تک 3 کروڑ 99 لاکھ 51 ہزار 787 افراد کو ویکسین کی ایک ڈوز جبکہ 1 کروڑ 52 لاکھ 69 ہزار 699 افراد کو ویکسین کی دونوں ڈوزز لگائی جا چکی ہیں۔

 

مشہور خبریں۔

مغرب اور ترکی داعش کو یوکرین بھیج رہے ہیں: شامی سفیر

?️ 4 جولائی 2022سچ خبریں:   روس میں شام کے سفیر ریاض حداد نے خبر رساں

نیتن یاہو اور اوباما کے درمیان تناؤ اور زبانی جھڑپ

?️ 17 اکتوبر 2026سچ خبریں: اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتانیاهو نے سابق امریکی صدر باراک اوباما

بات چیت کیلئے تیار، افغانستان دہشتگردی کے خلاف اقدامات کرے۔ بلال اظہر کیانی

?️ 8 فروری 2026لاہور (سچ خبریں) وزیر مملکت خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے

طالبان اور داعش کے درمیان فرق

?️ 25 فروری 2022سچ خبریں:طالبان اور داعش کے درمیان بنیادی فرق نظریاتی ہے، طالبان نے

خود ساختہ عالمی چودھری کا بتدریج زوال، عالمی ذرائع ابلاغ کی نظر میں ایران کے خلاف جنگ کے اثرات

?️ 22 جولائی 2026سچ خبریں:ایران کے خلاف امریکہ اور صہیونی حکومت کی فوجی جارحیت پر

اسرائیلی فوجی کمانڈر شدید تناؤ کا شکار؛ وجہ ؟

?️ 23 جنوری 2025سچ خبریں: غزہ جنگ بندی کے بعد اسرائیلی فوج اور دیگر عسکری

ارشد شریف کیس کے دو اہم ثبوت جائے وقوع سے غائب ہونے کا انکشاف

?️ 10 نومبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) کینین میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صحافی ارشد شریف

بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں ایران کے خلاف امریکی معاندانہ کارروائی

?️ 6 جون 2026سچ خبریں: سفارت کاروں نے رویٹرز کو بتایا ہے کہ امریکہ، بین الاقوامی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے