متاثرین کی ہر ممکن مدد کو یقینی بنایا جائے۔ مریم نواز

مریم نواز

?️

لاہور (سچ خبریں) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام کے جان ومال کا تحفظ ترجیح ہونی چاہیے۔ تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز متاثرین کی ہر ممکن مدد یقینی بنائیں۔

سیلاب سے متاثرہ اضلاع کی انتظامیہ سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کیمپوں میں مقیم متاثرین کو سہولتوں کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ انھوں نے کہا کہ رحیم یارخان، مظفر گڑھ اور راجن پور کے علاقوں میں پیشگی انتظامات یقینی بنائے جائیں۔

وزیراعلی نے کہا کہ سیلاب سے بے گھر ہونے والوں کو معیاری راشن پہنچایا جائے، ہمیں متاثرین سیلاب تک خود پہنچنا چاہیے، سیلاب متاثرین کو تین وقت کھانا پہنچایا جائے۔

انکا کہنا تھا کہ جہاں کھانا بنانے کی سہولت نہیں وہاں تیار کھانا پہنچایا جائے، متاثرین سیلاب میں دل کھول کر خشک غذائی اشیا تقسیم کرنا چاہیے۔ سیلاب متاثرین کے لیے دسترخوان لگائیں لوگوں کو تین وقت کا کھانا ملنا چاہیے۔

مریم نواز کہا کہ سیلاب متاثرین کے بچوں کے لیے معیاری دودھ کا انتظام کیا جائے، اور متاثرین کو پینے کا صاف پانی فراہم کیا جائے، پینے کے صاف پانی کی بوتل ہر سیلاب متاثرہ شخص کے پاس پہنچنا چاہیے۔

مشہور خبریں۔

پشاور بار کونسل کا سپریم کورٹ میں ہائی کورٹ کے ججز کو ترقی نہ دینے پر احتجاج کا اعلان

?️ 28 فروری 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) خیبرپختونخوا بار کونسل نے کہا ہے کہ پشاور

ایران کے خلاف جنگ تاریخ کی سب سے بڑی غلطی اور امریکہ کی مکمل ناکامی ہے: میئر شیمر

?️ 4 مئی 2026 سچ خبریں:جان مرشائمر، بین الاقوامی تعلقات کے نظریہ ساز اور امریکی

پرائس کنٹرول توانائی امور پر وزیر اعظم نے اہم اجلاس طلب کرلیے

?️ 8 مارچ 2021 اسلام آباد {سچ خبریں} وزیر اعظم عمران خان نے آج توانائی

کتوں کے ذریعہ غزہ کے شہداء کی لاشوں کی بے حرمتی اور عرب خاموش

?️ 18 دسمبر 2024سچ خبریں: فلسطینی شہداء کی لاشوں کوآوارہ کتے کھا رہے ہیں اور ٹکڑے

صہیونی حکومت کی جانب سے جنوب لبنان پر حملوں کا سلسلہ جاری 

?️ 29 جون 2026سچ خبریں: صہیونی حکومت کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر جنوب لبنان

افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء پر پاکستان کا ردعمل

?️ 15 اپریل 2021اسلام آباد (سچ خبریں) امریکی صدر بائیڈن کے بیان کے مطابق  افغانستان

لاہور کے کن علاقوں میں لاک ڈاون لگا ہے

?️ 28 مارچ 2021لاہور(سچ خبریں) حکومت نے لاہور کے 27 علاقوں میں 15روز کیلئے اسمارٹ

ترکی میں 2026 کے لیے کم از کم اجرت میں اضافہ؛ حکومت اور مزدور یونینز کے درمیان اختلافات

?️ 24 دسمبر 2025سچ خبریں:ترکی میں 2026 کے لیے کم از کم اجرت میں ہونے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے