?️
اسلام آباد(سچ خبریں) اسلام آباد کی مقامی عدالت میں نور مقدم قتل کیس کی سماعت ہوئی جس میں تھراپی ورکس کے مالک اور ملازمین کی ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری کیا گیا فیصلے کے مطابق بادالنظر میں تھراپی ورکس کے مالک اور ملازمین کا نور مقدم کے قتل میں کوئی کردار نہیں لزمان کے ثبوت مٹانے کی کوشش کا معاملہ ٹرائل کے دوران طے ہو گا۔
فیصلے میں کہا گیا ہے کہ نور مقدم کے قتل کے وقت تھراپی ورکس کے مالک یا ملازمین موقع پر موجود نہیں تھے یکارڈ کے مطابق مرکزی ملزم ظاہر جعفر نے تھراپی ورکس کے ملازم امجد کو زخمی کیا وہ مفروضہ قائم نہیں کیا جا سکتا کہ تھراپی ورکس کی ٹیم ثبوت مٹانے گئی تھی موقع پر پہنچنے سے پہلے تھرپی ورکس کی ٹیم کو قتل کا علم تھا یا نہیں، ٹرائل میں طے ہو گا۔
فیصلےکے مطابق ملزمان کی ضمانتیں 5،5 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض منظور کی جاتی ہیں۔ موقع پر پہنچنے سے پہلے تھراپی ورکس کی ٹیم کو قتل کا علم تھا یا نہیں، ٹرائل میں طے ہو گا۔
مشہور خبریں۔
اسرائیلی جاسوسی کا ایک بڑا اسکینڈل
?️ 3 نومبر 2024سچ خبریں: موساد کی اطالوی شخصیات کی جاسوسی کے بارے میں اخبار
نومبر
الجولانی کی میڈیا میں نمایاں ہونے کی شدید خواہش؛ وجہ؟
?️ 24 دسمبر 2024سچ خبریں:الجولانی میڈیا میں خود کو نمایاں کرنے اور اس کے ذریعے
دسمبر
صوبوں کو لاک ڈاؤن سے متعلق انفرادی فیصلوں کا حق نہیں: فواد چوہدری
?️ 2 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری
اگست
عمران خان کے بیٹوں کا پاکستان آنا ڈرامہ تھا۔ خواجہ آصف
?️ 29 جولائی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بیٹوں
جولائی
کوئٹہ اور تربت میں ایف سی اہلکاروں پر دہشت گردانہ حملے، 4 اہلکار شہید
?️ 1 جون 2021کوئٹہ (سچ خبریں)کوئٹہ اور تربت میں ایف سی اہلکاروں پر دو مختلف
جون
اساتذہ اور طلبہ کی سہولت کے لیے مفت آنلائن پلیٹ فارم متعارف کرادیا گیا
?️ 21 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان میں اساتذہ اور طلبہ کی سہولت کے
جون
بلوچستان میں بڑی تعداد میں اومیکران کے کیسز سامنے آگئے
?️ 22 دسمبر 2021قلات (سچ خبریں) کیسز میں اضافے کے خدشے کے پیش نظر ضلع
دسمبر
اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی بچوں کے غیر انسانی حالات
?️ 3 جون 2024سچ خبریں: غزہ جنگ کے آغاز سے ہی اس حکومت کی جیلوں میں
جون