🗓️
لاہور(سچ خبریں) معاون خصوصی پنجاب فردوس عاشق اعوان نے ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب روزگار اسکیم کے تحت ایک قدم لیا ہے 2 کروڑ نوجوانوں کو روزگار اسکیم کےتحت بااختیار بنانےجارہے ہیں، کوروناکی وجہ سے بہت سے کاروبار محدود ہو گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ سستے آسان قرضوں سےکاروباری سہولت کاری کرنےجارہے ہیں، کورونا کی وجہ سے بہت سےکاروبارمحدود ہوگئے ہیں، دنیا اب گلوبل ولیج سے سمٹ کر ایک بٹن میں آگئی ہے۔
پنجاب وزیر اعلیٰ کی معاون خصوصی نے آر او کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آراو نے آج تک کسی اپوزیشن لیڈر کو نوٹس جاری نہیں کئے آر او اور اس کے عملے کی ذمہ داری کس نے ادا کرنی ہے، الیکشن کمیشن کی ہدایات پر صوبائی حکومت مکمل معاونت کیلئے تیار ہیں۔
ڈسکہ کے الیکشن کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ڈسکہ کے الیکشن کو متنازع بنانے کیلئےن لیگ کی سازشیں رنگ لائی ہیں، کمشنر،آر پی او،ڈی سی ،ڈی پی او تبدیل ہوئے مگرآر او تبدیل نہیں ہوئے، الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے کہ وہ غیر جانبدارانہ ، شفاف بنائے، الیکشن کمیشن کے ساتھ ہر طرح کاتعاون کرنا ہے جہاں کیسز زیادہ ہوں اورلوگ مررہے ہیں وہاں کیسے جلسے ہوں گے۔
مشہور خبریں۔
افریقہ کورونا کے عالمی ویکسینیشن پروگرام میں سب سے پیچھے
🗓️ 6 دسمبر 2021سچ خبریں:ایک نئی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ افریقی براعظم صرف
دسمبر
خواجہ آصف نے میرے دادا کا نام لے کر غیر پارلیمانی الفاظ استعمال کیے، عمر ایوب
🗓️ 14 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب
مئی
ترکی میں غلط معلومات پھیلانے پر تین سال کی قید
🗓️ 17 اکتوبر 2022سچ خبریں: ترکی کی پارلیمنٹ نے جمعرات کے روز صدر رجب طیب
اکتوبر
قومی اسمبلی کی تحلیل کیلئے وزیراعظم آج صدر کو سمری ارسال کریں گے
🗓️ 9 اگست 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف قومی اسمبلی کی تحلیل کی
اگست
پیٹرولیم کی قیمتوں میں پھر اضافہ ہو گیا
🗓️ 17 ستمبر 2021نیویارک (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی
ستمبر
ایپل نے صارفین کو ہیکنگ سے خبردار کردیا
🗓️ 2 دسمبر 2021کیلیفورنیا(سچ خبریں) مشہورومعروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اسمارٹ فون کے صارفین کو
دسمبر
موساد کے منی لانڈرنگ اور فنانسنگ نیٹ ورک پر سائبر حملہ
🗓️ 20 نومبر 2024سچ خبریں: حنظلہ سائبر گروپ نے آج اعلان کیا کہ وہ اسرائیلی حکومت
نومبر
فواد چوہدری نے نواز شریف اور آسف زرداری پر سخت تنقید کی
🗓️ 16 جنوری 2022لاہور (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے
جنوری