طالبان نے اسلامی ممالک سے تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا

اسلامی ممالک

?️

سچ خبریں: طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ گروپ اسلامی تعاون تنظیم کے ارکان کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں ہے اور ان ممالک کو طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنا چاہیے۔

بین الاقوامی شناخت حاصل کرنے کے لیے طالبان کی وسیع تر کوششوں کے باوجود، کسی بھی ملک نے حتیٰ کہ پاکستان نے بھی، جو اس گروپ کے قریب ترین ممالک میں سے ایک ہے نے طالبان کی عبوری حکومت کو تسلیم کرنے سے انکار کیا ہے۔

خطے اور دنیا کے ممالک نے ایک جامع حکومت تشکیل دے کر اور لڑکیوں اور خواتین کو سکولوں اور معاشرے میں جانے کی اجازت دے کر طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے کو پیشگی شرط بنا دی ہے۔

مشہور خبریں۔

مغربی کنارے میں صہیونی فوجی فلسطینیوں سے فرار ہوتے ہوئے

?️ 23 جون 2022سچ خبریں:    فلسطینی میڈیا نے مغربی کنارے میں صیہونی جنگجوؤں کے

صیہونیوں کے الزامات پر قطر کا ردعمل

?️ 7 اپریل 2024سچ خبریں: قطر نے دوحہ کے خلاف تل ابیب کے الزامات پر

ایچ ای سی کا نیا سربراہ کون بن سکتا ہے

?️ 30 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے چیئرمین ڈاکٹر

خضدار واقعے پر ہم جو کہہ رہے ہیں، اُس کا ثبوت دیں گے۔ خواجہ آصف

?️ 21 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے

امریکی اور برطانوی ہتھیاروں سے یمنیوں کو ہلاک کیا جا رہا ہے:آکسفیم

?️ 14 جنوری 2023سچ خبریں:آکسفیم نے اپنی نئی رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ یمنی

افغانستان ميں قیام امن کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھیں گے: وزیر خارجہ

?️ 21 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے

خود صیہونیوں کو بھی اپنی تباہی کا یقین

?️ 9 مئی 2022سچ خبریں:سابق صیہونی وزیر اعظم ایہود براک کا کہنا ہے کہ اسرائیل

یورپ نے روس کے خوف سے امریکہ سے دوگنے ہتھیار خریدے

?️ 2 جنوری 2023سچ خبریں:مغربی ذرائع ابلاغ نے ماسکو کے ساتھ مذاکرات کا موقع ضائع

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے