?️
کراچی (سچ خبریں) کراچی میں ایرانی قونصل جنرل اکبر عیسی زادے نے کہا کہ پاکستانی جہازوں کیلئے آبنائے ہرمز کھلی ہے۔
ایرانی قونصل جنرل نے کہا کہ خام تیل یا گیس لانے والے جہاز حکومت ایران سے رابطہ کر کے آبنائے ہرمز سے گزر سکتے ہیں۔
قونصل جنرل اکبر عیسٰی زادے کا کہنا تھا کہ پاکستان سمیت کئی دیگر ممالک کے جہازوں کو بھی آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ آبنائے ہرمز صرف امریکا، اسرائیل اور انکے اتحادیوں کےلیے بند ہے، جارحیت میں ملوث ممالک کے علاوہ آبنائے ہرمز بین الاقوامی تجارت کے لیے کھلی ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
صرف انتہا پسند چھوٹے دماغ کے ہوتے ہیں: فواد چوہدری
?️ 22 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آج
نومبر
اسرائیل کو خوراک کی کمی کا سامنا
?️ 27 اکتوبر 2023سچ خبریں:صیہونی اشاعت ٹائمز آف اسرائیل نے گذشتہ ہفتے لکھا تھا کہ
اکتوبر
کھلے دل سے شیعہ سنی علماء کے درمیان گفتگو کی اپیل کرتا ہوں:شیخ الازہر
?️ 6 نومبر 2022سچ خبریں:مصر کے الازہر شیخ نے شیعہ علماء سے کہا کہ وہ
نومبر
مغربی کنارے میں شہادت طلبانہ کاروائی
?️ 13 ستمبر 2023سچ خبریں: حوارہ میں ایک فلسطینی نوجوان کی کار نے صہیونی کار
ستمبر
وزیراعظم سے عرفان صدیقی کی ملاقات، تعلیمی اداروں بارے گفتگو
?️ 1 جولائی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سینیٹر عرفان صدیقی
جولائی
امریکی لیبر مارکیٹ میں سیاہ فام خواتین ساختی نسل پرستی کا شکار
?️ 11 فروری 2022سچ خبریں:ایک تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ کو امریکی لیبر مارکیٹ
فروری
کسی سیاسی جماعت کو انتخابی عمل سے روکنے کیلئےاحکامات جاری نہیں کیے گئے، نگران وزیراعظم
?️ 10 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ
اکتوبر
کورونا: پنجاب میں متاثرہ علاقوں میں مکمل پابندی کا فیصلہ
?️ 12 اپریل 2021لاہور (سچ خبریں) کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر
اپریل