عمران خان کی عید کے دن بچوں سے فون پر بات کروائی جائے گی۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے بانی پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ کے بیان پر اپنا ردِ عمل دے دیا۔

سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ ماضی کی طرح اس بار بھی عمران خان کی عید کے دن بچوں سے فون پر بات کروائی جائے گی۔

عطا تارڑ نے کہا کہ عمران خان کے بچے نائیکوپ پر پاکستان آسکتے ہیں، انہیں پاکستانی ویزے کی ضرورت نہیں۔

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا کہنا تھا کہ عمران خان کے بچے پاکستان میں قیام کے دوران پاکستانی قوانین کی مکمل پاسداری کے پابند ہوں گے۔

واضح رہے کہ جمائما گولڈ اسمتھ نے بیٹوں کے پاکستان آنے کے لئے ویزا درخواست کے بارے میں تاخیر پر ٹویٹ کی تھی۔

مشہور خبریں۔

ایران کے مقابلہ میں امریکہ ناکام ہو چکا ہے:امریکی سینٹر

?️ 3 فروری 2022سچ خبریں:امریکی سینٹر نے ایران کے مقابلہ میں امریکہ کی شکست کا

امریکہ کی حیاتیاتی سرگرمیوں سے کئی ممالک پریشان ہیں:روس

?️ 14 مارچ 2023سچ خبریں:روس کے ایٹمی، حیاتیاتی اور کیمیائی دفاعی کمانڈر کا کہنا ہے

سینٹکام کا دعویٰ: ہم نے ایران میں اپنے تازہ ترین حملے مکمل کر لیے

?️ 11 جون 2026سچ خبریں: مشرقِ وسطیٰ میں امریکی افواج کی مرکزی کمان، یعنی سینٹکام

مشی خان کی ڈیٹنگ ریئلٹی شو ’لازوال عشق‘ پر سخت تنقید

?️ 17 ستمبر 2025کراچی: (سچ خبریں) اداکارہ و ٹی وی میزبان مشی خان نے ڈیٹنگ

تل ابیب میں نیتن یاہو مخالف مظاہرے

?️ 27 مارچ 2023سچ خبریں:نتن یاہو کی انتہائی دائیں بازو کی کابینہ کی طرف سے

یمن میں انٹرنیٹ سروس مکمل طور پر معطل

?️ 21 جنوری 2022سچ خبریں:دنیا بھر میں انٹرنیٹ پابندیوں پر نظر رکھنے والی تنظیم نیٹ

پی ٹی آئی نے کوئی تحریک چلائی تو سختی سے روکا جائے گا۔ رانا ثناءاللہ

?️ 1 جولائی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) مشیر وزیراعظم برائے سیاسی امور رانا ثناءاللہ نے

ہمارے ملک کے کتنے فیصد لوگ وزیراعظم کا نام نہیں جانتے؟

?️ 4 اگست 2024سچ خبریں: گیلپ پاکستان نے موجودہ وزیراعظم کا نام جاننے کے حوالے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے