مریم نواز ایک شفیق ماں، وعدے نہیں عملی اقدامات کرتی ہیں۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

?️

لاہور (سچ خبریں) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز ایک شفیق ماں کی طرح پنجاب کے لوگوں کی خدمت کر رہی ہیں۔

اپنے بیان میں صوبائی وزیر عظمی بخاری کا کہنا تھا کہ پنجاب میں اب حکومت خود چل کر لوگوں کے گھر تک پہنچ رہی ہے، رمضان میں اربوں روپے کی امداد لاکھوں شہریوں کی دہلیز تک پہنچائی جا چکی ہے۔

انہوں نے کہا کہ مریم نواز وعدے نہیں کرتی عملی اقدامات کرتی ہیں اور ان کے نتائج بھی آتے، پنجاب میں جھوٹے وعدے اور سیاسی شعبدہ بازی کرنے والوں کا وقت گزر گیا، پہلے حکومتیں سالوں بعد منصوبوں کو مکمل کرتی تھیں اب پنجاب میں ہر مہینے منصوبے مکمل ہو رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ دو سال میں مریم نواز نے 100 سے زائد منصوبے شروع کر کے ریکارڈ قائم کئے۔ عظمیٰ بخاری نے مزید کہا کہ آج کوئی صوبائی حکومت کارکردگی میں پنجاب کے ساتھ مقابلہ یا موازنہ نہیں کر سکتی، مریم نواز کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کرنے والوں کو ہمیشہ کی طرح منہ کی کھانی پڑ رہی ہے۔

مشہور خبریں۔

بانی پی ٹی آئی سے مبینہ بدسلوکی کا بیانیہ بے بنیاد ثابت ہوا۔ عطا تارڑ

?️ 12 فروری 2026اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ

امریکہ دہشت گردی کا عاشق اور معصوم بچوں کے خون کا پیاسا ہے:مقتدی صدر

?️ 21 نومبر 2024سچ خبریں:عراق کی صدر تحریک کے سربراہ مقتدی صدر نے غزہ میں

گورنرپنجاب نے سیالکوٹ واقعہ کو پوری قوم کے لیے باعث شرمندگی قرار دیا

?️ 4 دسمبر 2021لاہور (سچ خبریں) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نےسیالکوٹ واقعہ کو پوری

شام میں امریکی قابضین کی داعشی دہشتگردوں کو فوجی تربیت

?️ 12 اپریل 2022سچ خبریں:شامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ امریکی فوجی شام میں

ٹرمپ کے بارے میں رہبر ایران کے بیانات بالکل ٹھیک ہیں:امریکی پروفیسر

?️ 19 جنوری 2026سچ خبریں:کیلیفورنیا یونیورسٹی کے پروفیسر رامون گروسفوگوئلا نے امریکی صدر کے بارے

پاکستان اپنی غلطیوں کی سزا بھگت رہا ہے:مریم نواز

?️ 23 جنوری 2021پاکستان اپنی غلطیوں کی سزا بھگت رہا ہے:مریم نواز لاہور(سچ خبریں) مسلم

صیہونی حکومت عالم اسلام اور عرب دنیا کی سب سے بڑی دشمن :ایرانی عہدہ دار

?️ 5 مارچ 2022سچ خبریں:ایرانی نیشنل سکیورٹی کونسل کے سکریٹری نے سعودی عرب کے ساتھ

اسرائیل حیران ہے کہ کرے کیا ؟

?️ 7 اکتوبر 2023سچ خبریں:اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی جانب سے الاقصیٰ طوفانی آپریشن کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے