?️
لاہور (سچ خبریں) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز ایک شفیق ماں کی طرح پنجاب کے لوگوں کی خدمت کر رہی ہیں۔
اپنے بیان میں صوبائی وزیر عظمی بخاری کا کہنا تھا کہ پنجاب میں اب حکومت خود چل کر لوگوں کے گھر تک پہنچ رہی ہے، رمضان میں اربوں روپے کی امداد لاکھوں شہریوں کی دہلیز تک پہنچائی جا چکی ہے۔
انہوں نے کہا کہ مریم نواز وعدے نہیں کرتی عملی اقدامات کرتی ہیں اور ان کے نتائج بھی آتے، پنجاب میں جھوٹے وعدے اور سیاسی شعبدہ بازی کرنے والوں کا وقت گزر گیا، پہلے حکومتیں سالوں بعد منصوبوں کو مکمل کرتی تھیں اب پنجاب میں ہر مہینے منصوبے مکمل ہو رہے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ دو سال میں مریم نواز نے 100 سے زائد منصوبے شروع کر کے ریکارڈ قائم کئے۔ عظمیٰ بخاری نے مزید کہا کہ آج کوئی صوبائی حکومت کارکردگی میں پنجاب کے ساتھ مقابلہ یا موازنہ نہیں کر سکتی، مریم نواز کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کرنے والوں کو ہمیشہ کی طرح منہ کی کھانی پڑ رہی ہے۔


مشہور خبریں۔
امریکی ہیگمونی کا زوال؛ جان مرشیمر کا تشویشناک تجزیہ
?️ 27 دسمبر 2025سچ خبریں: بین الاقوامی تعلقات کے معروف اسکالر جان مرشیمر نے ایک تہلکہ
دسمبر
ٹرمپ کی نظریں افغانستان میں بگرام فوجی اڈے پر کیوں ہیں؟
?️ 4 اکتوبر 2025سچ خبریں: بگرام کی فوجی کارروائیوں کے لیے اعلیٰ صلاحیت، افغانستان کے
اکتوبر
اسرائیل اصفہان کی دفاعی صنعت پر ڈرون حملے کا ذمہ دار
?️ 31 جنوری 2023سچ خبریں:امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اتوار کو امریکی حکام اور
جنوری
پاکستان، اٹلی مشترکہ اقتصادی کمیشن کے اجلاس کی میزبانی کے منتظر ہیں۔ عطا تارڑ
?️ 2 جون 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے پاکستان،
جون
آئینی پیکج پر ایم کیو ایم کی حمایت لوکل گورنمنٹ کو بااختیار بنانے سے مشروط
?️ 13 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) ایم کیو ایم نے حکومت کے آئینی ترمیمی
اکتوبر
صیہونیوں کی طرف سے لبنان میں جنگ بندی کی تجویز
?️ 31 اکتوبر 2024سچ خبریں: امریکی میڈیا لبنان اور صیہونی حکومت کے درمیان عنقریب جنگ
اکتوبر
اقوام متحدہ میں امریکی اور پاکستانی عہدیداروں کے درمیان کیا بات ہوئی؟
?️ 23 ستمبر 2023سچ خبریں: امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان نے پاکستان کی عبوری حکومت
ستمبر
ٹرمپ پر مقدمہ دائر،جج نے کی ٹرمپ کی درخواست مسترد
?️ 18 اپریل 2023سچ خبریں:جج نے ٹرمپ کی جانب سے جنسی زیادتی کے الزامات پر
اپریل