ایرانی عوام کی فتح قریب، ’’جزیرہ اپسٹین‘‘ کے باقی ماندگان کو شکست ہوگی: ایران کی اعلیٰ سلامتی کونسل کے سکریٹری

سلامتی

?️

سچ خبریں:ایران کی اعلیٰ سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کی فتح قریب ہے اور ہم’’جزیرہ اپسٹین‘‘ کے باقی ماندگان کو شکست دے کر رہیں گے

ایران کی اعلیٰ سلامتی کونسل کے سکریٹری علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کی تاریخی فتح قریب ہے اور امریکہ و اسرائیل مخالف مظاہروں کو مصنوعی قرار دینا حقیقت سے انکار ہے۔

علی لاریجانی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں لکھا کہ 47 سال قبل اسلامی انقلابِ ایران کی کامیابی کے قریب، پہلوی حکومت کے ایک مغرور وزیر اعظم کہا کرتے تھے کہ سڑکوں پر عوام کے نعروں کی آواز حقیقی نہیں بلکہ ریکارڈنگ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ آج ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے مختلف شہروں میں ہونے والے لاکھوں افراد کے امریکہ اور اسرائیل مخالف مظاہروں کو مصنوعی ذہانت کی پیداوار قرار دے رہے ہیں۔

لاریجانی نے زور دے کر کہا کہ ایرانی عوام کی تاریخی فتح "جزیرہ اپسٹین” کے باقی ماندگان پر قریب ہے۔

مشہور خبریں۔

یمن کی تقدیر خلیج تعاون کونسل سے منسلک ہے :ریاض

?️ 8 اپریل 2022سچ خبریں:  یمن کے بحران کے حل کے بہانے سعودی عرب میں

پنجاب حکومت نے لاہور میں سمارٹ لاک ڈاون نافذ کر دیا

?️ 31 جولائی 2021لاہور(سچ خبریں)تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت پنجاب نے لاہور کے تیرہ علاقوں

آئرلینڈ نے غزہ میں بندش پر تل ابیب پر کڑی تنقید کی

?️ 14 اکتوبر 2023سچ خبریں:آئرلینڈ کے وزیر اعظم لیو وارڈاکر نے غزہ کی پٹی میں

ٹرمپ مسلح افواج کے سربراہ نہیں بلکہ ڈاکوؤں کے سردار ہیں:معروف امریکی تجزیہ کار

?️ 4 جون 2026سچ خبریں:امریکی تجزیہ کار تھامس فریڈمین نے ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کو

کچھ لوگ ساحل سمندر پر رہتے ہیں، لیکن انہیں ٹینکر مافیا پانی دیتا ہے، عطا تارڑ

?️ 10 جنوری 2024اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ نے

دوبارہ کھلنے والے سیکڑوں کیسز سے نمٹنے کیلئے آرمی افسران نیب میں تعینات

?️ 14 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) قومی احتساب بیورو (نیب) میں حاضر سروس فوجی

عرب نیٹو نام کی کوئی چیز نہیں ہے: ریاض

?️ 17 جولائی 2022سچ خبریں:    سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے

کیا ڈیموکریٹس آہستہ آہستہ امریکی ریاستوں کو نیلا کر سکتے ہیں؟

?️ 6 نومبر 2025سچ خبریں: امریکہ کے کچھ حصوں میں گزشتہ رات ہونے والے گورنری

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے