?️
سچ خبریں:غیر قانونی صیہونی ریاست کے صدر نے ادرن کے دارالحکومت میں اس ملک کے بادشاہ کے ساتھ خفیہ ملاقات کی ہے۔
صیہونی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق صیہونی صدر نے اردن کے دارالحکومت میں اردن کے بادشاہ شاہ عبد اللہ دوم سے خفیہ ملاقات کی ہے،اسرائیلی صدراساک ہرزوگ نے کہا کہ اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم سے طویل ملاقات گزشتہ ہفتے ہوئی،انھوں نے مزید کہا کہ شاہ عبداللہ دوم کے محل میں شام کا پورا وقت گزارا۔
اسرائیلی صدر نے کہا کہ اردن اہم ملک ہے نیزشاہ عبداللہ دوم کا علاقائی کردار انتہائی اہم ہے، ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان اہم مسائل پر بات چیت ہوئی۔
واضح رہے کہ بعض عرب رہنماؤں کی آشکارا خیانت کی وجہ سے فلسطینی عوام کو اسرائيل کے بہیمانہ مظالم کا سامنا ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
اسرائیل کی عالمی تنہائی پر مبنی خفیہ دستاویز کا انکشاف!
?️ 5 مئی 2023سچ خبریں:صیہونی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ صیہونی وزارت خارجہ کی
مئی
کیا جنگ بندی کے بعد بھی جنگ جاری رہے گی؟
?️ 24 نومبر 2023سچ خبریں:اسرائیلی حکومت کے جنگی وزیر یوف گیلنٹ نے جمعرات کی شام
نومبر
افغان عوام کا امریکہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
?️ 13 فروری 2022سچ خبریں:امریکہ کے ہاتھوں افغانستان کے اثاثے ضبط کرنے کے خلاف اس
فروری
ابو عاقلہ کا قتل جنگی جرم ہے: فلسطینی وزیر انصاف
?️ 15 مئی 2022سچ خبریں: فلسطینی وزیر انصاف محمد الشلالدہ نے ہفتے کے روز اس
مئی
تباہی پر تباہی؛ امریکہ میں فائرنگ سے مزید 7 افراد ہلاک
?️ 26 جنوری 2023سچ خبریں:امریکی ریاست کیلیفورنیا کے حکام نے اعلان کیا کہ اس ریاست
جنوری
سوڈان بحران کے حوالے سے سعودی عرب اور قطر کا موقف
?️ 16 اپریل 2023سچ خبریں:سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اعلان کیا
اپریل
خطے میں بڑہتی ایران کی طاقت کو دیکھتے ہوئے امریکا اور اسرائیل میں کھلبلی مچ گئی
?️ 8 مئی 2021واشنگٹن (سچ خبریں) اس میں کوئی شک نہیں کہ ایران اس وقت
مئی
غزہ کے نوجوانوں نے قابضین کو کیا خبردار
?️ 30 ستمبر 2023سچ خبریں:غزہ کی پٹی کے مزاحمتی نوجوانوں نے صیہونی حکومت کو خبردار
ستمبر