?️
پشاور (سچ خبریں) ڈی آئی خان میں شادی کی تقریب کے دوران ہونے والے خودکش حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے۔
ذرائع کے مطابق خودکش بمبار کی شناخت 21 سالہ عبدالرحمٰن نامی شخص سے ہوئی جو افغان دہشتگرد نکلا۔ فوٹیج کے مطابق خودکش بمبار سفید چادر اوڑھے پنڈال میں داخل ہوا، خودکش بمبار قبائلی رقص کے دوران اچانک پنڈال چھوڑ کر عقب میں واقع ایک کمرے کی طرف گیا، جہاں اکابرینِ علاقہ موجود تھے۔
خودکش بمبار نے کمرے میں داخل ہوتے ہی خود کو دھماکے سے اڑا لیا، جس کے نتیجے میں کمرے کی چھت منہدم ہوگئی، واصلِ جہنم خودکش بمبار کے علاوہ حملہ میں پانچ افراد جاں بحق ہوئے۔
خودکش حملہ امن کمیٹی کے سربراہ نور عالم محسود کے بھتیجے کی شادی کی تقریب میں کیا گیا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
وکلا تیاری کر کے عدالت آئیں اور التوا مانگنے سے گریز کریں: عمرعطا بندیال
?️ 2 فروری 2022 اسلام آباد (سچ خبریں) نو منتخب چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر
فروری
گولانی بریگیڈ کے خلاف حزب اللہ کی کارروائیوں کا تجزیہ
?️ 14 اکتوبر 2024سچ خبریں: حالیہ دنوں میں لبنان کی حزب اللہ نے اہم اسٹریٹجک
اکتوبر
امارات صیہونی مجرموں کی محفوظ پناہ گاہ
?️ 18 فروری 2025سچ خبریں: صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل 12 نے اپنی ایک
فروری
عدالت نے علیمہ خان، عظمیٰ خان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
?️ 12 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے ڈی
اکتوبر
بجلی بلوں کی قسط وارادائیگی کرانے والے صارفین کی موجیں ختم، سال میں اب ایک بار اقساط ہو سکیں گی
?️ 1 جون 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) نیپرا نے بجلی صارفین کیلئے بلوں کی اقساط کرانے کی
جون
اسیر فلسطینیوں کی حمایت میں اگلے جمعہ کو یوم غضب قرار دیا گیا
?️ 5 جنوری 2022سچ خبریں: غزہ کی وزارت قیدیوں کے سامنے ایک ریلی کے دوران
جنوری
1400 فلسیطنی خاندان ہمیشہ کے لیے ختم
?️ 10 دسمبر 2024سچ خبریں:فلسطینی حکومت کے اطلاعاتی دفتر نے غزہ کی پٹی میں صہیونی
دسمبر
صیہونی حکومت کا نئی پناہ گاہوں کی تعمیر کا فیصلہ
?️ 21 جون 2025 سچ خبریں: اسرائیلی کابینہ نے وزارت دفاع اور ہوم فرنٹ کمانڈ
جون