🗓️
سچ خبریں: ترک کمپنیوں کے کارکنوں نےملک کے مختلف شہروں میں اپنے حالات زندگی بہتر بنانے کے لیے احتجاج کیا۔
ترک انقلابی فیڈریشن آف لینڈ، ایئر اور ریلوے ملازمین نے بدھ کے روز استنبول، انقرہ، ازمیر، ایسکیشیر اور دیگر شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے،مظاہروں کے دوران، جس میں "فوڈ باسکٹ” کمپنی کے کارکنوں نے شرکت کی، انہوں نے اپنی تنخواہوں میں اضافے اور اپنے حالات زندگی کو بہتر بنانے پر زور دیا۔
واضح رہے کہ ترکی کی اقتصادی صورتحال نے گزشتہ دو سالوں کے دوران بہت مشکل دنوں کا تجربہ کیا ہے، 2021 میں ڈالر کے مقابلے میں لیرا کی قدر 6 سے بڑھ کر 13.5 تک پہنچ گئی ہے، اگرچہ یہ صورتحال کم از کم اجرت میں 2500 سے 4200 لیرا تک اضافے کے ساتھ تھی لیکن اس سے لوگوں کے حالات زندگی پر کوئی خاص اثر نہیں پڑا جس کی وجہ سے اس ملک کے کچھ شہروں میں لوگ گیس اور بجلی کے بجائے کوئلے کے ایندھن کی طرف مائل ہو گئے اور اس نے پورے ملک میں عوامی احتجاجی مظاہروں کو جنم دیا۔
مشہور خبریں۔
کلنٹن نے ٹرمپ کا موازنہ ہٹلر سے کیا
🗓️ 10 نومبر 2023سچ خبریں:باراک اوباما کے دورِ صدارت میں سابق امریکی وزیر خارجہ ہلیری
نومبر
ٹرمپ کا ارادہ ایک سینئر ایرانی افسر کو قتل کرنا تھا: مارک اسپیئر
🗓️ 9 مئی 2022سچ خبریں:ٹرمپ انتظامیہ کے وزیر دفاع نے ایران کے ایک سینئر افسر
مئی
پی ٹی آئی کے پنجاب اسمبلی کے 25 منحرف اراکین ڈی سیٹ
🗓️ 20 مئی 2022اسلام آباد(سچ خبریں)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے
مئی
کورونا وائرس کے نقطہ آغاز کے بارے میں وائٹ ہاؤس کے پاس کافی ثبوت موجود نہیں ہیں
🗓️ 28 جون 2021واشنگٹن (سچ خبریں) امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے امریکی انٹلیجنس
جون
نجف سے سعودی شہر دمام کے لیے براہ راست پرواز
🗓️ 12 جون 2023سچ خبریں:عراقی ذرائع نے نجف اور سعودی عرب کے شہر الدمام کے
جون
صہیونی فوجی، حزب اللہ کے جال میں گرفتار
🗓️ 14 نومبر 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کی فوج کی ایک یونٹ کو حزب اللہ
نومبر
میر واعظ محمد فاروق کی برسی پر مقبوضہ کشمیر میں کل مکمل ہڑتال کا اعلان کردیا گیا
🗓️ 20 مئی 2021سرینگر (سچ خبریں) مقبوضہ کشمیر میں کشمیری عوام ممتاز شہید حریت رہنماؤں
مئی
کیا مقاصد سے بھٹک چکی ہے سینیٹ ؟
🗓️ 2 مارچ 2021اسلام آباد {سچ خبریں} آئین پاکستان کا بغور مطالعہ کرنے پر بھی
مارچ