?️
سچ خبریں:امریکی کانگریس کی نمائندہ خاتون نے کہا کہ یہ ملک یوکرین میں امن قائم کرنے کی کوشش کرے۔
روئٹرز خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی کانگریس کی نمائندہ ایک خاتون نے یوکرین میں کشیدگی میں اضافے میں اس ملک کے کردار پر زور دیا،امریکی کانگریس کی نمائندہ مارجوری ٹیلر گرین نے پیر کے روز اعلان کیا کہ واشنگٹن حکومت کو یوکرین میں پراکسی جنگ کی مالی امداد کے بجائے اس ملک میں امن قائم کرنے کے لیے کام کرنا چاہیے۔
اس امر پر زور دیتے ہوئے کہ یوکرین نیٹو کا رکن یا امریکہ کی 51 ویں ریاست نہیں ہے، اس امریکی رکن کانگریس نے کہا کہ ہم ایک اور غیر ملکی جنگ کی مالی معاونت نہیں کر سکتے۔
امریکی کانگریس کی نمائندہ خاتون کا بیان جو اس ملک کی یوکرین میں جنگ کو ہوا دینے کا ثبوت ہے، اس وقت سامنے آیا ہے جب کہ گزشتہ اپریل میں روس نے نیٹو کو ایک احتجاجی نوٹ بھیجا تھا، جس میں اس اتحاد کی جانب سے یوکرین کو ہتھیار بھیجنے پر تنقید کی گئی تھی۔
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے بھی اس سلسلہ میں کہا کہ یوکرین کو ہتھیاروں کی کوئی بھی ترسیل روسی فوج کے لیے اس ملک کو ہدف قرار دینے کا جواز ہو گا اور نیٹو آتش بازی سے کھیل رہا ہے۔
مشہور خبریں۔
فلسطینیوں کی بہادری قابل تحسین ہے:سید حسن نصراللہ
?️ 13 اپریل 2022سچ خبریں:حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے صیہونیوں کے
اپریل
نیا پاکستان محبت کا پیغام دے رہا ہے
?️ 8 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) اسلام آباد میں ‘پیغام پاکستان’ کے موضوع پر منعقدہ
جولائی
20 سال پرانے زخم پر امریکی نمک
?️ 4 جون 2025سچ خبریں: مسرور بارزانی، کردستان ریجن کے وزیر اعظم کی واشنگٹن کی حالیہ
جون
میرا کے بیان سے سوشل میڈیا صارفین حیران
?️ 22 اگست 2021کراچی (سچ خبریں)لالی ووڈ کی مقبول ترین اداکارہ میرا اکثر نے ایک
اگست
پی ٹی آئی کے 9 رہنماؤں اور شیخ رشید کے سفارتی پاسپورٹ منسوخ
?️ 28 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے
مئی
طالبان کی غزہ پر صیہونی وحشیانہ حملوں کی مذمت
?️ 7 اگست 2022سچ خبریں:طالبان نے غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے
اگست
روسی باغی کون ہیں؟
?️ 24 جون 2023سچ خبریں:ویگنرز ایک پرائیویٹ آرمی ایک نجی کمپنی ہے جس کا روسی
جون
مسلم لیگ (ن) کا 21 اکتوبر کے پاور شو کیلئے توانائی بچانے کا فیصلہ، 3 جلسے منسوخ
?️ 11 اکتوبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) مسلم لیگ (ن) نے 21 اکتوبر کو پارٹی سربراہ
اکتوبر