دنیا نے شام کی لازمی امداد نہیں کی:اقوام متحدہ

اقوام متحدہ

?️

سچ خبریں:اقوام متحدہ کے تحقیقاتی کمیشن نے اعلان کیا کہ بین الاقوامی برادری اور شامی حکومت نے گزشتہ ماہ ملک کے شمال مغرب میں ضرورت مند لوگوں کی مدد کے لیے تیزی سے کام نہیں کیا۔

اقوام متحدہ کے تحقیقاتی کمیشن کا کہنا ہے شامی حکومت نے زلزلے کے پورے ایک ہفتے بعد سرحدی مقامات سے امداد فراہم کرنے پر اتفاق کیا، اس کمیشن نے اعلان کیا کہ شامی حکومت کے مخالفین نے متاثرہ کمیونٹیوں کی امداد روک دی جبکہ شمال مغربی شام میں تحریر الشام کے ادارتی بورڈ نے دمشق سے آنے والی امداد کو لوگوں تک پہنچنے سے روک دیا۔

کمیشن کے سربراہ پاؤلو پینیرو نے کہا کہ اگرچہ مصائب کے درمیان بہت سے بہادرانہ اقدامات کیے گئے ہیں، لیکن ہم نے اس سلسلہ میں شامی حکومت اور اقوام متحدہ سمیت بین الاقوامی برادری کی مکمل طور پر ناکامی دیکھی ہے ، وہ فوری طور پر جان بچانے والی امداد کو براہ راست پہنچانے میں ناکام رہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ شامیوں کو اب ایک جامع جنگ بندی کی ضرورت ہے جس کا مکمل احترام کیا جائے اور اس میں عام شہری بشمول امدادی کارکن محفوظ ہوں،اس جنگ میں ملوث فریقین کے ظلم اور گھٹیا پن کی وجہ سے اب ہم زلزلے سے تباہ ہونے والے علاقوں میں بھی نئے حملے دیکھ رہے ہیں جو ناقابل قبول ہے۔

یاد رہے کہ اس زلزلہ کی وجہ سے حلب میں 54 عمارتیں مکمل طور پر تباہ اور 500 افراد ہلاک اور بڑی تعداد میں شہری زخمی ہوئے جن میں سے 750 کو اسپتال میں داخل کرایا گیا، یاد رہے کہ اب تک مختلف ممالک نے 200 سے زائد طیاروں کے ذریعے شام کو امداد بھیجی ہے۔

مشہور خبریں۔

ہماری جماعت کی ترجیح جلد انتخابات ہیں:اسحاق ڈار

?️ 8 مئی 2022لندن(سچ خبریں)سابق وزیر اعظم نوازشریف کے سمدھی اورمسلم لیگ( ن) کے راہنما اسحاق ڈار نے کہا

صیہونی حکومت کے بعض عہدہ دار ایران کےجاسوسوں کی کئی سالہ سرگرمیوں سے حیران

?️ 13 جنوری 2022سچ خبریں:اسرائیلی انٹیلی جنس اور داخلی سلامتی کے ادارے کی طرف سے

بہت جلد گھی 150،100 روپےسستاہوجائےگا۔مفتاح اسماعیل

?️ 7 جولائی 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے عوام کو خوشخبری سناتے

تین روزہ جنگ بندی کے خاتمے کے بعد افغان فوج کی بڑی کاروائی، سینکڑوں طالبان ہلاک اور زخمی ہوگئے

?️ 18 مئی 2021کابل (سچ خبریں) عیدالفطر کے موقع پر ہونے والے سہ روزہ جنگ

اسرائیل کی نجات پر مبنی امریکی قرارداد منظور

?️ 11 جون 2024سچ خبریں: امریکہ کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کے قیام

پاک بحریہ میں دوسرے پی این ایس خیبر کی شمولیت، امیر البحر اور ترک صدر کی شرکت

?️ 21 دسمبر 2025راولپنڈی: (سچ خبریں) پاک بحریہ میں دوسرے پی این ایس خیبر کی

آبنائے ہرمز میں امارات کی ادنوک کمپنی کے ٹینکر پر حملہ

?️ 15 اگست 2026سچ خبریں: ابوظہبی کی قومی تیل کمپنی (ادنوک) نے ایک بیان میں

میرا کے بیان سے سوشل میڈیا  صارفین حیران

?️ 22 اگست 2021کراچی (سچ خبریں)لالی ووڈ کی مقبول ترین اداکارہ میرا اکثر نے ایک

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے