السنوار ابھی تک زندہ ہے: صہیونی میڈیا

السنوار

🗓️

سچ خبریں: صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ یحییٰ السنوار ابھی تک زندہ ہیں۔

اس حوالے سے صہیونی اخبار Yedioth Aharonot نے اعلان کیا ہے کہ السنوار ابھی زندہ ہے اور اس نے گزشتہ دنوں قطر سے رابطہ کیا ہے۔

امریکی نیوز ویب سائٹ Axios نے بھی ایک صہیونی اہلکار کے حوالے سے بتایا ہے کہ انہیں اطلاع ملی ہے کہ السنوار نے حال ہی میں تحریک حماس کے نمائندوں سے رابطہ کیا ہے اور انہیں پیغامات بھیجے ہیں۔

یہ خبریں ایسے وقت میں شائع ہوتی ہیں کہ صیہونی حکومت ماضی میں کئی بار دعویٰ کر چکی ہے کہ اس نے غزہ کی پٹی میں موجود فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سینیئر کمانڈروں کو قتل اور شہید کیا ہے۔

مشہور خبریں۔

صیہونی سعودی عرب کے ساتھ مفت میں سمجھوتہ 

🗓️ 17 فروری 2025سچ خبریں: مشرق وسطیٰ کے امور کے تجزیہ کار اور ماہر اور

داعش کے خلاف عراق فوج کی اہم کاروائی

🗓️ 24 فروری 2022سچ خبریں:عراقی فضائیہ نے داعش کے خلاف اہم کاروائی کرتے ہوئے اس

اسرائیلی قیدیوں کو شرائط کے ساتھ رہا کیا جائے گا

🗓️ 11 دسمبر 2023سچ خبریں:تحریک حماس کی عسکری شاخ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ

کیا حکومت پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ واپس لے لے گی؟

🗓️ 17 جولائی 2024سچ خبریں: تحریک انصاف پر پابندی کے حکومتی اعلان کے بعد اب

وزیر کی ملاقاتوں سے ’مفاہمتی مذاکرات‘ کی جانب بڑھنے کا اشارہ

🗓️ 19 اکتوبر 2023لاہور: (سچ خبریں) ان قیاس آرائیوں کے درمیان کہ نگران حکومت تمام

وزیراعظم نے لینڈ ریونیو اور کسٹم کو علیحدہ کرنے کی منظوری دے دی

🗓️ 5 جنوری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے ریونیو جمع کرنے والے

ہانیہ عامر کے بڑے ہونے کا انتطار کر رہا تھا، اب ایک ساتھ کام کریں گے، فہد مصطفیٰ

🗓️ 26 دسمبر 2023کراچی: (سچ خبریں) مقبول ٹی وی میزبان، اداکار و پروڈیوسر فہد مصطفیٰ

امریکی اقلیتیں اور سیاہ فام منصوبہ بند نسل پرستی کا شکار

🗓️ 8 جنوری 2022سچ خبریں:امریکی معاشرے میں نسلی اقلیتوں بالخصوص سیاہ فاموں کے ساتھ کئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے