?️
سچ خبریں:اسرائیلی فوج کے نئے سربراہ ایال زمیر نے دعویٰ کیا ہے کہ سال 2025 جنگ کا سال ہوگا، جس میں غزہ اور ایران پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔
الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیلی چینل 14 نیوز نے رپورٹ دی کہ اسرائیلی فوج کے نئے سربراہ ایال زمیر نے اپنی تقرری کے موقع پر جنگ پر مبنی بیانات دیے اور کہا کہ یہ سال جنگ کا سال ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: 2024 ڈرون جنگ میں حماس کی کامیابی کا سال رہا
اسرائیلی نیوز چینل 12 کے مطابق زمیر نے ایک نئی بکتر بند بریگیڈ اور ایک نئی انفنٹری بریگیڈ تشکیل دینے کا حکم دیا ہے، انہوں نے کہا کہ ایران پر مرکوز ایک خصوصی فوجی یونٹ کو تحلیل کر کے اس کی ذمہ داریاں دیگر یونٹوں میں تقسیم کر دی گئی ہیں۔
ایال زمیر نے مزید کہا کہ اسرائیلی قیدیوں کی واپسی ایک اخلاقی ذمہ داری ہے اور میں اس کے لیے اپنی پوری کوشش کروں گا۔
مزید پڑھیں: نیتن یاہو 2025 اور اس کے بعد کے سالوں میں بھی جنگ جاری رکھنے کا خواہاں
یاد رہے کہ یہ بیان ان کے آرمی چیف کے عہدے کا چارج سنبھالنے کی تقریب کے دوران سامنے آئے، جہاں وہ ہرتزی ہالیوی کی جگہ لے رہے ہیں۔


مشہور خبریں۔
شہید سلیمانی خطے کی تمام اقوام کی جانب سے تحسین کے مستحق ہیں:جہاد اسلامی
?️ 6 جنوری 2022سچ خبریں:فلسطین کی جہاد اسلامی موومنٹ کے سکریٹری جنرل نے اپنے ایک
جنوری
تل ابیب یروشلم میں کیا کرنا چاہتا ہے؟
?️ 23 اگست 2023سچ خبریں:آج کے اجلاس میں صیہونی حکومت کی کابینہ نے فلسطینی اتھارٹی
اگست
سینڈرز: امریکہ کو نیتن یاہو کی طرف سے دوسری جنگ میں داخل نہیں ہونا چاہیے
?️ 14 جون 2025سچ خبریں: ورمونٹ کے آزاد برنی سینڈرز نے ایران پر اسرائیلی وزیر
جون
ناسا کی ٹیم کے ساتھ باربی ڈول بھی خلا کا سفر کرے گی
?️ 21 مارچ 2021ماسکو(سچ خبریں) لڑکیوں کی پسندیدہ اور دلعزیز باربی ڈول کو بھی ناسا
مارچ
غزہ اور لبنان میں ہولناک صیہونی جرائم پر انصار اللہ کا ردعمل
?️ 19 اکتوبر 2024سچ خبریں: یمنی انصار اللہ کے رہنما نے صیہونی ریاست کے غزہ
اکتوبر
شام کا مستقبل اسرائیلی جارحیت اور امریکی بلیک میلنگ کی لپیٹ میں
?️ 15 دسمبر 2024سچ خبریں: ملک کی حکومت کے زوال کے فوراً بعد شام پر
دسمبر
امریکی سینیٹ حکومتی شٹ ڈاؤن روکنے میں ایک بار پھر ناکام
?️ 15 اکتوبر 2025سچ خبریں: الجزیرہ نیٹ ورک کی رپورٹ کے مطابق امریکی سینیٹ کی جانب
اکتوبر
صیہونیوں کا غزہ جنگ کے معاملے میں دھوکہ: مزاحمت کو غیرمسلح کرنا محض بہانہ
?️ 16 مئی 2025سچ خبریں: صیہونی ریاست کی جانب سے غزہ پٹی میں مزاحمت کو غیرمسلح
مئی