2025 جنگ کا سال ہوگا:اسرائیلی آرمی چیف

2025 جنگ کا سال ہوگا:اسرائیلی آرمی چیف

?️

سچ خبریں:اسرائیلی فوج کے نئے سربراہ ایال زمیر نے دعویٰ کیا ہے کہ سال 2025 جنگ کا سال ہوگا، جس میں غزہ اور ایران پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔

الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیلی چینل 14 نیوز نے رپورٹ دی کہ اسرائیلی فوج کے نئے سربراہ ایال زمیر نے اپنی تقرری کے موقع پر جنگ پر مبنی بیانات دیے اور کہا کہ یہ سال جنگ کا سال ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: 2024 ڈرون جنگ میں حماس کی کامیابی کا سال رہا

اسرائیلی نیوز چینل 12 کے مطابق زمیر نے ایک نئی بکتر بند بریگیڈ اور ایک نئی انفنٹری بریگیڈ تشکیل دینے کا حکم دیا ہے، انہوں نے کہا کہ ایران پر مرکوز ایک خصوصی فوجی یونٹ کو تحلیل کر کے اس کی ذمہ داریاں دیگر یونٹوں میں تقسیم کر دی گئی ہیں۔

ایال زمیر نے مزید کہا کہ اسرائیلی قیدیوں کی واپسی ایک اخلاقی ذمہ داری ہے اور میں اس کے لیے اپنی پوری کوشش کروں گا۔

مزید پڑھیں: نیتن یاہو 2025 اور اس کے بعد کے سالوں میں بھی جنگ جاری رکھنے کا خواہاں

یاد رہے کہ یہ بیان ان کے آرمی چیف کے عہدے کا چارج سنبھالنے کی تقریب کے دوران سامنے آئے، جہاں وہ ہرتزی ہالیوی کی جگہ لے رہے ہیں۔

مشہور خبریں۔

عبرانی میڈیا کی اسرائیل کے معاشی بحران کا اعتراف کرتے ہوئے نیتن یاہو پر تنقید 

?️ 11 اکتوبر 2026سچ خبریں: اسرائیلی اخبار زمان یسرائیل نے نیتن یاہو کی کابینہ کے

ایران کے خلاف اقتصادی جنگ؛ امریکی دباؤ میں اضافہ یا واشنگٹن کی محدود طاقت کا اعتراف؟

?️ 1 ستمبر 2026سچ خبریں:امریکہ نے ایران کے خلاف اقتصادی دباؤ مزید بڑھا دیا ہے،

عراق کے تمام سرکاری دفاتر اور اداروں کو بند کرنے کا حکم ؛ وجہ؟

?️ 12 نومبر 2025سچ خبریں: عراق کے دفترِ اطلاعاتِ وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ وزیراعظم

امریکی سینیٹ کی یوکرین اور اسرائیل کے لئے ایک اور مالی امداد

?️ 13 فروری 2024سچ خبریں:امریکی سینیٹ گزشتہ مالی سال میں یوکرین، اسرائیل اور تائیوان کے

صدارتی کونسل؛ یمنی گروہوں کے درمیان جنگ کی منتقلی کے لیے ریاض کا اقدام

?️ 13 اپریل 2022سچ خبریں:  ایک رپورٹ میں یمن کے لیے صدارتی کونسل کی تشکیل

خطے میں امن کیلئے تمام تصفیہ طلب مسائل حل کرنا ہوں گے، بلاول بھٹو

?️ 21 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور

وزیراعظم کی روسی، ترکیہ، تاجکستان اور کرغزستان کے صدور سے ملاقاتیں

?️ 12 دسمبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے ترکمانستان کے شہر اشک

صیہونی قیدیوں کے اہلخانہ کے ہاتھ ایک بار پھر نیتن یاہو کے دست بہ گریبان

?️ 15 فروری 2024سچ خبریں: ہزاروں کی تعداد میں آبادکار اور صہیونی قیدیوں کے اہل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے