2023 کی سب سے بااثر شخصیت

شخصیت

?️

سچ خبریں: ایک عرب نیوز ایجنسی نے ایک سروے کر کے 2023 کی سب سے بااثر شخصیت کا انتخاب کیا۔

2023 کا سال خطے اور دنیا میں انتہائی اہم اور حساس واقعات سے بھرا ہوا تھا،پچھلے سال میں، ایسے گروہ اور بااثر شخصیات موجود تھیں جو کچھ  جگہوں پر صورتحال کا رخ بدلنے میں کامیاب ہوئیں،اسی وجہ سے ایک عرب نیوز ایجنسی نے 2023 میں 10 بااثر افراد کا تعین کرنے کے لیے ایک سروے کیا۔

یہ بھی پڑھیں: علمائے کرام کو دشمن کے منصوبوں سے چوکنا رہنا چاہیے:الحوثی

سروے میں یمن کی انصاراللہ تحریک کے سربراہ عبدالملک الحوثی کو 2023 کی سب سے بااثر شخصیت کے طور پر منتخب کیا گیا،یاد رہے کہ بحیرہ احمر اور آبنائے باب المندب میں صیہونی حکومت کے جہازوں کو نشانہ بنانا اور اسرائیل کی ایلات کی بندرگاہ کو بند کرنا 2023 میں عبدالملک الحوثی کی قیادت میں سرگرم انصاراللہ تحریک کی اہم ترین کاروائیاں ہیں۔

اس سروے میں حماس کی عسکری شاخ کے ترجمان ابو عبیدہ،حماس کی عسکری شاخ کے کمانڈر اور طوفان الاقصیٰ آپریشن کے مرکزی ڈیزائنر اور سربراہ  یحییٰ السنوار بعد کی صفوں میں رہے۔

مزید پڑھیں: خدا کی قسم یمن میں سعودیوں اور اماراتی عوام کا غرور کچل دیا گیا: سید عبدالملک الحوثی

اس سروے کے مطابق دیگر بااثر شخصیات میں نائیجیریا کے شیعوں کے رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی، ترکی کی سعادت پارٹی کے نائب صدر مرحوم حسن بٹمز، جنزل شہید سید رضی موسوی، پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان، شامل ہیں۔ غزہ میں الجزیرہ کے دفتر کے ڈائریکٹر اور رپورٹر وائل دخدوخ اور  چین کے صدر شی جن پنگ ہیں۔

مشہور خبریں۔

نیتن یاہو نے کئی بار قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کو روکا

?️ 30 جون 2024سچ خبریں: صہیونی قیدیوں کے اہل خانہ نے بیانات میں اعلان کیا ہے

صیہونی حکومت کی معیشت کے لئے متحدہ عرب امارات کا خوش آمدید

?️ 8 ستمبر 2022سچ خبریں:     ابوظہبی میں صیہونی حکومت کے سفیر امیر ہائیک نے

ہم یوکرین کو 31 ابرامز ٹینک دیں گے: بائیڈن

?️ 26 جنوری 2023سچ خبریں:امریکی صدر جو بائیڈن نے بدھ کے روز ایک تقریر میں

بھارت کا سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ معطل کرنے کا فیصلہ قابل مذمت،وزیراعظم شہباز شریف

?️ 30 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ بھارت کی

بائیڈن نے اپنی سالانہ تقریر میں اسرائیل کے بارے میں کیا کہا؟

?️ 9 مارچ 2024سچ خبریں: اپنی سالانہ اسٹیٹ آف دی نیشن تقریر میں امریکی صدر

سید حسن نصراللہ کو شہید کر کے اسرائیل نے امریکہ کے ساتھ کیا کیا ہے؟ برطانوی اخبار

?️ 30 ستمبر 2024سچ خبریں: روزنامہ گارڈین نے ایک تجزیے میں حزب اللہ کے سکریٹری

لاپتا بلوچ طلبہ کیس: ایجنسیز کے کام کرنے کا طریقہ کار واضح ہوجائے تو اچھا ہوگا، عدالت

?️ 21 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ میں لاپتا بلوچ طلبہ کیس

جنرل سلیمانی کی شہادت کے بعد امریکہ نے کیا چھپایا

?️ 15 اگست 2022سچ خبریں:وال اسٹریٹ جرنل نے سابق اور موجودہ امریکی حکام کا حوالہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے