?️
سچ خبریں:بائیڈن نے منگل کو یہ بھی کہا کہ انھوں نے اپنا فیصلہ کر لیا ہے کہ اردن میں تین امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے حملوں کا جواب کیسے دیا جائے۔
اسلامی جمہوریہ ایران پر دوبارہ الزام لگاتے ہوئے بائیڈن نے دعویٰ کیا کہ تہران اردن میں امریکی اڈے پر حملے میں استعمال ہونے والے ہتھیار فراہم کرنے کا ذمہ دار ہے۔
اتوار کو اردن اور شام کی سرحد پر امریکی فوج کے ٹھکانوں پر حملے میں تین امریکی فوجی ہلاک اور تقریباً 40 افراد زخمی ہو گئے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
وفاقی وزیر خزانہ کا جون تک پانڈا بانڈز جاری کرنے کا اعلان
?️ 19 جنوری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے رواں برس
جنوری
چمکتی رنگت کی وجہ صبا فیصل کا نام ٹیوب لائٹ رکھا ہے، اسما عباس
?️ 27 جنوری 2024 کراچی: (سچ خبریں) سینیئر اداکارہ اسما عباس کا کہنا ہے کہ وہ
جنوری
امریکہ ہندوستان کی محدود جوابی کارروائی پر معترض نہیں؛ وجہ ؟
?️ 3 مئی 2025سچ خبریں: مائیکل کوگلمن، ولسن سنٹر میں جنوبی ایشیا کے پروگرام کے
مئی
ایرانی لڑکی کی موت کے خلاف ہونے والے مظاہروں کے پس پردہ اغراض و مقاصد
?️ 2 اکتوبر 2022سچ خبریں:ایرانی پولیس ہیڈکوارٹر میں مہساامینی نامی لڑکی کی موت مظاہروں کو
اکتوبر
جنگ بندی کے پہلے گھنٹوں میں 80 فلسطینی قیدی غزہ کی پٹی واپس پہنچے
?️ 19 جنوری 2025سچ خبریں: حماس اور اسرائیلی حکومت کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے
جنوری
شہید السنوار کی لاش کو اسرائیل کا یرغمال بنانے کا منصوبہ
?️ 21 اکتوبر 2024سچ خبریں: واللا نیوز کے مطابق اسرائیلی فوج یحییٰ السنوار کی لاش کو
اکتوبر
اسرائیلی کمانڈر جانتے ہیں کہ غزہ میں فتح ناممکن ہے: اسرائیلی تجزیہ کار
?️ 24 جولائی 2025سچ خبریں: صہیونیست ملٹری تجزیہ کار رونن برگمین نے اسرائیلی فوج کی
جولائی
صہیونی تجزیہ کار: جنگ کی بحالی کے باوجود فوج اب تک اپنے اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے
?️ 3 مئی 2025سچ خبریں: صہیونی اخبار یدیعوت احرونوت کے تجزیہ کار نہم برنیہ نے
مئی