?️
کوئٹہ (سچ خبریں) ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری ہے۔
پولیس کے مطابق گوادر کے سرحدی پوسٹ گبدیمدران سے مزید 115 افراد سرحد عبور کرکے وطن پہنچ گئے، واپس آنے والوں میں 69 طلباء اور 46 زائرین شامل ہیں۔
دوسری جانب رات گئے وطن پہنچے والے افراد کا ایف آئی اے کے عملے نے بھرپور استقبال کیا۔
خیال رہے 3 روز کے دوران گبدیمدران سرحد سے مجموعی طور پر 279 افراد پاکستان پہنچے ہیں جن میں طلبا اور غیر ملکی افراد بھی شامل ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
سری لنکا میں مسلمانوں کے خلاف انتہاپسندی جاری، مسلم خواتین کے خلاف نیا قانون منظور کرلیا گیا
?️ 29 اپریل 2021سری لنکا (سچ خبریں) سری لنکا میں مسلمانوں کے خلاف نسل پرستی
اپریل
سعودی دروازے اسرائیلیوں کے لیے کھلے ہیں: اسرائیل گلوبز
?️ 29 مئی 2022سچ خبریں:صہیونی خبر رساں ذرائع نے کہا ہے کہ باوجود اس کے
مئی
صیہونی قیدیوں کی تلاش کی کوششیں ناکام؛ صیہونی اخبار کا اعتراف
?️ 7 اپریل 2025 سچ خبریں:ایک عبرانی اخبار نے غزہ پٹی میں صیہونی قیدیوں کے
اپریل
اسحاق ڈار کا آذربائیجان کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ
?️ 24 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا
مئی
Police to deploy more than 5,800 personnel for IMF-World
?️ 9 اگست 2021 When we get out of the glass bottle of our ego
سلامتی کونسل کے ذریعہ صیہونی حکومت کی خراب کاری کی تحقیقات
?️ 6 جنوری 2023سچ خبریں: مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی حکومت کی خلاف
جنوری
امریکی براڈ کاسٹر گلین بیک نے وزیر اعظم کو خراج تحسین پیش کیا
?️ 20 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) امریکی براڈ کاسٹر گلین بیک نے افغانستان سے
ستمبر
لبنان میں صیہونی حکومت کی طرف سے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی
?️ 19 اپریل 2026 سچ خبریں:لبنانی میڈیا نے بتایا ہے کہ قبضہ کار فوج نے
اپریل