?️
سچ خبریں:بعض صیہونی ذرائع ابلاغ نے اسٹریٹیجک صلاحیتوں کو بڑھانے اور شام میں پوائنٹ ٹو پوائنٹ میزائلوں کی تعیناتی میں ایران کی کامیابی کا اعتراف کیا۔
کچھ اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے اسرائیلی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے اعتراف کیا کہ اسرائیلی کوششوں کے باوجود شام میں اسٹریٹجک صلاحیتیں بنانے اور ملک میں زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں کی تعیناتی میں ایران نے کی کامیابی حاصل کر لی ہے۔
اس سلسلے میں صیہونی حکومت کے بعض ذرائع ابلاغ نے شام کے صدر بشار الاسد کے حالیہ دورہ ایران پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور شام کے درمیان اتحاد برقرار رہے گا بلکہ مزید مضبوط ہوگا،اسرائیل ٹائمز نے لکھا کہ ایران حالیہ مہینوں میں اتنی زیادہ محنت کر رہا ہے جتنی اس نے پہلے کبھی نہیں کی تھی جس کے بعد صیہونی ایران اور حزب اللہ چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے تخلیقی حل تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حالیہ برسوں میں ایران کے ساتھ شام کے صدر بشار الاسد کی وفاداری اسرائیلی حملوں کے بعد نہ صرف کم نہیں ہوئی بلکہ اس میں اضافہ ہوا ہے، رپورٹ میں میزائلوں کے خلاف شامی دفاعی نظام کی بڑھتی ہوئی سرگرمی کو نوٹ کیا گیا ہے، خاص طور پر SA-5 میزائل، جو اسرائیل کے لیے خطرہ ہیں اور پہلے ہی مقبوضہ علاقوں کے مختلف علاقوں کو نشانہ بنا چکے ہیں۔
مشہور خبریں۔
خطے کا سب سے بڑا ٹائم بم، مغربی جاسوس تنظیموں کا اڈا
?️ 3 جون 2023سچ خبریں:باخبر ذرائع نے شام کے الحول کیمپ میں سات مغربی انٹیلی
جون
حکومت نے عوام پر ٹیکس کا اضافی بوجھ کیوں ڈالا؟
?️ 4 جولائی 2024سچ خبریں: پاکستان کے حالیہ بجٹ پر نہ صرف اپوزیشن رہنماؤں نے
جولائی
یمن کے خلاف نئی امریکی جارحیت
?️ 13 مارچ 2025 سچ خبریں:امریکہ نے یمن کے خلاف نئی فضائی جارحیت کا مظاہرہ
مارچ
مسجد اقصیٰ میں 65000 فلسطینیوں کی نماز جمعہ میں شرکت
?️ 19 فروری 2022سچ خبریں: ہزاروں فلسطینیوں نے اسرائیلی فوج کی طرف سے عائد پابندیوں
فروری
چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک اعتماد لانے کیلئے پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں اتفاق
?️ 23 اکتوبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کیخلاف تحریک عدم اعتماد
اکتوبر
ٹرمپ: میں نے نیتن یاہو کو ایران کے خلاف کارروائی سے خبردار کیا تھا
?️ 29 مئی 2025سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ بتاتے ہوئے کہ ایران
مئی
امریکہ کتنی بارے کہے کہ وہ کسی سے وفا نہیں کر سکتا
?️ 29 نومبر 2023سچ خبریں: پینٹاگون نے تصدیق کی ہے کہ امریکہ کے پاس اب
نومبر
شام میں وسیع پیمانے پر جنگ بندی کی خلاف ورزیاں
?️ 20 مارچ 2022سچ خبریں:شام میں سرگرم النصرہ فرنٹ کے تکفیری دہشت گرد اس ملک
مارچ