سری لنکا میں نہ رکنے والا سیاسی بحران

سیاسی

🗓️

سچ خبریں:سری لنکا میں جاری سیاسی بحران دن بدن بڑھتا جا رہا ہے،اب حکومت مخالفین نے نئے صدر سے بھی اسفعفے کا مطالبہ کیا ہے۔
سری لنکا میں حکومت مخالف احتجاجی مظاہرین نے نومنتخب صدر رانیل وکرماسنگھے سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے،مظاہرین کی جانب سے صدر وکرما سنگھے پر معزول صدر کے ساتھیوں کو تحفظ دینے کا الزام لگایا گیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں سکیورٹی فورسز نے ایوانِ صدر کے باہر موجود حکومت مخالف مظاہرین کے کیمپ اکھاڑ پھینکے تھے اور ایک طرح سے مظاہرین کی سرکوبی کا عمل شروع کر دیا تھا جبکہ پولیس ترجمان نے 9 افراد کی گرفتاری کی بھی تصدیق کردی ہے۔

واضح رہے کہ پچھلے کئی ماہ سے سری لنکا میں مظاہرین نے قصرِ صدارت کے باہر پڑاؤ ڈالا ہوا تھا، ان کا مطالبہ تھا کہ سابق صدر راجاپکسے مستعفی ہوں، تاہم راجاپکسے کے مستعفی ہونے کے بعد اب مظاہرین نے نومنتخب صدر سے بھی مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا ہے۔

 

مشہور خبریں۔

ملک میں پٹرول کی کمی ہو سکتی

🗓️ 4 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا امکان پیدا ہو

اردگان کے ایشیائی دورے کے مقاصد کیا ہیں ؟

🗓️ 15 فروری 2025سچ خبریں: ترکی کے صدر رجب طیب اردگان ملائیشیا اور انڈونیشیا کے

طالبان نے بائیڈن حکومت پر لگایا چوری کا الزام

🗓️ 12 فروری 2022سچ خبریں:  طالبان کے ترجمان محمد نعیم نے کہا کہ افغان بینکوں

سعودی عرب نے امریکہ کے حکم پر یمن پر حملہ کیا : انصار اللہ

🗓️ 16 مارچ 2022سچ خبریں:یمن کی انصاراللہ تحریک کے ایک رکن نے ایک ٹویٹ میں

پاک بحریہ کے سربراہ کا  کویت کا سرکاری دورہ

🗓️ 12 نومبر 2021کراچی(سچ خبریں) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے

وائٹ ہاؤس کے افریقی نژاد عملے کا اجتماعی استعفیٰ

🗓️ 3 جون 2022سچ خبریں:امریکی ذرائع ابلاغ نے وائٹ ہاؤس کے افریقی نژاد عملے کی

نسلہ ٹاور کے رہائشیوں نے سامان دوسری جگہوں پر منتقل کر دیا

🗓️ 31 اکتوبر 2021کراچی (سچ خبریں) نسلہ ٹاور کے تمام رہائشیوں نے اپارٹمنٹس خالی کر

انٹرنیٹ صارفین کا بائیڈن کے مضحکہ خیز دعوے کا جواب

🗓️ 21 مئی 2024سچ خبریں: سائبر اسپیس صارفین نے ایک ویڈیو کلپ شائع کرکے امریکی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے