?️
اسلام آباد(سچ خبریں)ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان میں امن کا خواہاں ہے پاکستان سب سے زیادہ افغانستان میں امن کا متمنی ہے، پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں 80 ہزار جانیں قربان کیں، امید ہے ٹرائیکا پلس سے بین الافغان ڈائیلاگ آگے بڑھے گا۔
ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ پاکستان افغانستان میں امن چاہتا ہے، پاکستان نے افغان مسئلے میں 80ہزار سے زائد جانوں کا نقصان اٹھایا، پاکستان سب سے زیادہ افغانستان میں امن کا متمنی ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان نے افغانستان میں امن کے لیے ٹرائیکا پلس میٹنگ میں حصہ لیا، امید ہے ٹرائیکا پلس سے بین الافغان ڈائیلاگ آگے بڑھے گا۔ترجمان نے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں 80 ہزار جانیں قربان کیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان نے او آئی سی کمیشن کے ساتھ دورہ آزاد کشمیر میں ہر طرح کا تعاون کیا، کمیشن کے دورے کا مقصد مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا جائزہ لینا تھا۔زاہد حفیظ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان اور عراق کے قریبی اور دوستانہ تعلقات ہیں، عراق سے زائرین کے ویزے کے حوالے سے بات ہوئی ہے۔
دوسری جانب معید یوسف نے کہا ہے کہ افغان حکام صرف پاکستان پر الزام تراشیوں میں مصروف ہیں، ساری توانائیاں صرف پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا پر چلائے جانے والے جعلی ٹرینڈزپرلگائی جارہی ہیں، عالمی برداری کو اس معاملے میں کردار ادا کرنا چاہیے، افغان جنگ کا پاکستان سے بڑا متاثر کوئی بھی ملک نہیں ہے۔


مشہور خبریں۔
اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی کا سلسلہ جاری، 61 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل بھی عبور
?️ 29 نومبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تاریخی
نومبر
نیپرا میں بجلی 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
?️ 30 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی
مئی
خیبرپختونخوا: شورش زدہ کُرم میں شرپسندوں کے خاتمے کیلئے آپریشن شروع
?️ 20 جنوری 2025کرم: (سچ خبریں) شورش زدہ کُرم کو شرپسندوں سے پاک کرنے اور
جنوری
کیا اسرائیل کے خلاف ایران کا اگلا حملہ پچھلے حملے سے مختلف ہوگا؟
?️ 7 اگست 2024سچ خبریں: عبرانی میڈیا کے مطابق امریکی حکام کو خدشہ ہے کہ
اگست
پاکستان سمیت کئی ترقی پذیر ممالک کے جی ایس پی پلس اسٹیس میں 4 سال کی توسیع
?️ 6 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) یورپی پارلیمنٹ نے متفقہ طور پر ترقی پذیر
اکتوبر
ٹرمپ کی مقبولیت 36 فیصد کمی؛ ایران جنگ کے اثرات
?️ 28 مارچ 2026سچ خبریں:روئٹرز اور ایپسوس کے سروے کے مطابق ایران جنگ اور ایندھن
مارچ
شہداء کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھیں گے: آرمی چیف
?️ 5 اکتوبر 2021راولپنڈی (سچ خبریں)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا
اکتوبر
ہم نے دشمن کے ہلاکت اور زخمیوں کی منتقلی کا مشاہدہ کیا: قسام
?️ 28 فروری 2024سچ خبریں:قسام بٹالین کے جنگجوؤں نے غزہ شہر کے الزیتون بستی کے
فروری