جنوبی فلوریڈا میں ہنگامی صورتحال کا اعلان، السا سمندری طوفان کا خطرہ

فلوریڈا

?️

سچ خبریں:السا استوائی طوفان امریکی ریاست فلوریڈا کی طرف بڑھ رہا ہے جس کے پیر کے روز اس ریاست کے جنوبی حصے تک پہنچنے کا خطرہ ہے۔
اسپوٹنک نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، امریکی ریاست فلوریڈا کے گورنر نے السا استوائی طوفان کے خطرے کی وجہ سے ریاست کے جنوب میں ہنگامی صورتحال کا اعلان کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ اس خوفناک طوفان کا پیر کو فلوریڈا پہنچنے کا خطرہ ہے جس کے پیش نظر اس ریاست کے جنوبی علاقوں کے رہائشیوں کو بھاری بارش ، سیلاب یہاں تک کہ تیز ہواؤں سے خبردار کیا گیا ہے۔

کہا جاتا ہے کہ سمندری طوفان السا کی وسعت اور سمت ابھی تک معلوم نہیں ہے جس سے اس کے بارے میں خدشات پیدا ہوگئے ہیں،یادرہے کہ یہ طوفان فلوریڈا پہنچنے سے پہلے کیوبا سے بھی گزرے گا۔

 

مشہور خبریں۔

برطانوی ارب پتی سسلی کے ساحل پر غائب

?️ 29 اگست 2024سچ خبریں: برطانوی ٹیک ارب پتی مائیک لنچ پیر کو سسلی کے

غزہ کی صورتحال پر بحث کیلئے سینیٹ کا اجلاس بلانے کی درخواست

?️ 21 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) پیپلز پارٹی نے غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی

اسلام آباد ہائیکورٹ کا خیبرپختونخوا ہاؤس ڈی سیل کرنے کا حکم

?️ 10 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ نے خیبرپختونخواہ ہاؤس ڈی سیل

ترک فوج نے شمالی عراق اور شام میں بمباری کی

?️ 26 مئی 2022سچ خبریں:  عرب میڈیا نے جمعرات کی صبح شمالی عراق اور شام

سعودی عرب کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لیے صیہونی مذہب کے دروازے سے داخل

?️ 19 مئی 2022سچ خبریں:سعودی حکام نے نام نہاد مذہبی سربراہی اجلاس میں اسرائیلی یہودیوں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی برقرار، 100 انڈیکس ایک لاکھ 37 ہزار پوائنٹس کی نئی بلندی پر جا پہنچا

?️ 15 جولائی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں نئے

انگلینڈ میں نرسوں کی زبردست ہڑتال

?️ 1 مئی 2023سچ خبریں:انگلینڈ کے نصف ہسپتالوں اور ہیلتھ کلینکوں میں نرسوں اور صحت

صیہونی فوج کا غزہ کے اسکول پر حملہ

?️ 10 اگست 2024سچ خبریں: اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جاری جارحیت کے دوران

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے