سیاسی جماعتیں نیم جمہوری ہیں، مخالف کا سرقلم کرنیوالا خود بھی سزا بھگتتا ہے۔ سعد رفیق

ملکی صورتحال اور سیاستدانوں کے حالات؛ خواجہ سعد رفیق کی زبانی

?️

لاہور (سچ خبریں) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں نیم جمہوری ہیں۔ جبکہ مخالف کا سرقلم کرنے والا خود بھی سزا بھگتتا ہے۔

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر مخالفانہ خیالات کو برداشت نہ کیا گیا تو سیاسی ماحول میں ہچکولے ہی کھاتے رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ جمہوریت میں شراکت ضروری ہے اور سیاسی جماعتوں کو اپنے اندر جمہوریت لانی چاہیے۔

خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ قیادت مخلص کارکنوں میں سے ہونی چاہیے۔ اور مخالف کا سر قلم کرنے والا خود بھی سزا بھگتتا ہے۔ انہوں نے سیاسی میدان میں صبر، تحمل اور برداشت کو ناگزیر قرار دیا اور کہا کہ زیادہ تر سیاسی جماعتیں نیم جمہوری ہیں۔

رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ ججز کی بحالی کے بعد حالات الٹے ہو گئے۔ اور کوئی بھی کسی کو کم نہیں کر سکتا۔ سیاسی جماعتوں کو بیٹھ کر میثاق جمہوریت تیار کرنا ہو گا۔ تاکہ ملک میں سیاسی استحکام اور شفافیت قائم ہو۔

مشہور خبریں۔

قرضوں پر سود معیشت پر بھاری بوجھ قرار، آئی ایم ایف کا پاکستان سے اخراجات میں کمی کا مطالبہ

?️ 17 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) عالمی مالیاتی فنڈ  نے پاکستان کے ساتھ نئے

سیف القدس لڑائی میں کامیابی کے بعد فلسطینیوں کے درمیان حماس کی مقبولیت میں اضافہ

?️ 16 جون 2021سچ خبریں:فلسطین میں ہونے والے ایک سروے کے نتائج سے پتا چلتا

نیتن یاہو نے امریکہ سے اسرائیل شام مذاکرات میں ثالثی کی درخواست کی

?️ 12 جون 2025ایک امریکی میڈیا آؤٹ لیٹ نے دو اسرائیلی حکام کے حوالے سے

اسلامی جہاد: عین الحلوہ کے جرم کو درست ثابت کرنے کے صہیونی دعوے جھوٹے اور بے بنیاد ہیں

?️ 19 نومبر 2025سچ خبریں: اسلامی جہاد تحریک کے ترجمان نے جنوبی لبنان کے عین

غزہ میں نسل کشی پر عرب ممالک کو حماس کا انتباہ 

?️ 30 جون 2026سچ خبریں: حماس کے ترجمان حازم قاسم نے اعلان کیا ہے کہ منگل

امریکہ دنیا کا سب سے بڑا جاسوس ہے: بیجنگ

?️ 13 فروری 2023سچ خبریں:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے امریکہ کو

اسرائیل ایرانی میزائیلز کو روکنے میں ناکام، ہنگامی صورتحال کا اعلان

?️ 14 جون 2025سچ خبریں: صہیونی حکومتکے میڈیا نے ایران کے جوابی میزائل حملوں کا

حماس نے اسرائیلی ڈرون کا کنٹرول سنبھالا

?️ 17 جولائی 2025 سچ خبریں: اسرائیلی ٹی وی چینل 12 نے اعتراف کیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے