?️
سچ خبریں:نیویارک ٹائمز اخبار نے اپنی ایک تجزیاتی رپورٹ میں لکھا ہے کہ ڈیموکریٹ جوبائیڈن کی خارجہ پالیسی ریپبلکن ڈونلڈ ٹرمپ کے پالیسیوں سے بہت ملتی جلتی ہے۔
نیویارک ٹائمز نے امریکہ کے اس ڈیموکریٹک میڈیا کے ایک تجربہ کار رپورٹر ایڈورڈ وانگ کے لکھے ہوئے ایک کالم میں جو بائیڈن کی خارجہ پالیسی کو ریپبلکن ڈونلڈ ٹرمپ کی خارجہ پالیسی جیسا قرار دیا،نیویارک ٹائمز کے لیے گزشتہ 22 سالوں سے کام کرنے والے اور نیویارک، بغداد اور بیجنگ سے اس اخبار کے لیے مختلف رپورٹس لکھنے والے اس رپورٹر کا کالم اس عنوان سے شائع ہوا ’’نیا باس بہت اچھا کام کر رہا ہے، تاہم ہو خارجہ پالیسی کے معاملات میں پرانے باس جیسا ہے۔”
ان کی تحریر کے مطابق، "بائیڈن انتظامیہ نے چین، مشرق وسطیٰ اور امریکی فوجی دستوں کی تعیناتی جیسی اسٹریٹجک ترجیحات پر ٹرمپ انتظامیہ کی طرح ہی راستہ اختیار کیا ہے،ایڈورڈ وانگ نے لکھا کہ مکے ملانے اور سعودی عرب کے ولی عہد کے ساتھ ان کی ملاقات کے ، چین کے خلاف ٹیرف اور ایکسپورٹ کنٹرول پابندیاں (ٹیرف وار اور تجارتی پابندیاں)۔ یروشلم (مقبوضہ یروشلم) اسرائیل کا دارالحکومت بنانا،افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلاء جسیی ہی ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ سابقہ عہدیداروں اور تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ بائیڈن کے ڈیڑھ سال سے زیادہ دور صدارت کے بعد، ان کی انتظامیہ کا اسٹریٹجک ترجیحات کے بارے میں نقطہ نظر حیرت انگیز طور پر ٹرمپ انتظامیہ کی پالیسیوں سے مطابقت رکھتا ہے۔
مشہور خبریں۔
جو لوگ احتجاج کیلئے نکلیں گے دھر لیے جائیں گے۔ رانا ثناءاللہ
?️ 10 جولائی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر اور مسلم
جولائی
نیتن یاہو کو سکیورٹی حکام کا انتباہ
?️ 11 نومبر 2024سچ خبریں:صیہونی سکیورٹی حکام نے قابض وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کو
نومبر
ایران پاکستان تعلقات کسے کھٹکتے ہیں؟
?️ 21 جنوری 2024سچ خبریں: ایران میں پاکستان کی سابق سفیر نے اس بات کی
جنوری
صفائی کے بہترین انتظامات پر انتظامیہ مبارکباد کی مستحق ہے: بزدار
?️ 24 جولائی 2021لاہور (سچ خبریں) وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے عیدالاضحی کے تینوں روز لاہور
جولائی
ایران پاکستان تعلقات کو گہرا کرنے میں امیر عبداللہیان کا کردار نمایاں رہا
?️ 23 مئی 2024سچ خبریں: ایران میں پاکستان کے سفیر محمد مدثر ٹیپو نے مہر خبررساں
مئی
پی ڈی ایم کا سپریم کورٹ کے سامنے دھرنا، مظاہرین ریڈ زون میں داخل ہوگئے
?️ 15 مئی 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) پی ڈی ایم اور جے یو آئی (ف)
مئی
طالبان حکومت کی اہم ترین شخصیات
?️ 6 ستمبر 2021سچ خبریں:طالبان کی جانب سے نئی حکومت بنانے کی کوشش نے اس
ستمبر
بجلی کو مہنگا کرنے کی سماعت مکمل ہو چکی ہے
?️ 4 فروری 2021بجلی کو مہنگا کرنے کی سماعت مکمل ہو چکی ہے اسلام آباد(سچ
فروری