?️
سچ خبریں:6 جنوری 2021 کو امریکی کانگریس پر ٹرمپ کے حامیوں کے خوفناک حملے کے بارے میں جاری کردہ دستاویزات کے مطابق وائٹ ہاؤس کے ایک معاون نے اپنے مستقبل کے کیریئر کے بارے میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حملے کے بد سے ہم سب دہشت گرد لگتے ہیں۔
، 6 جنوری کو امریکی کانگریس پر حملے کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی کی طرف سے جمع کی گئی نئی دستاویزات کے مطابق ایوانکا ٹرمپ کی چیف آف اسٹاف جولی ریڈفورڈ اور وائٹ ہاؤس کی معاون ہوپ ہکس کے درمیان رد و دبل ہونے والے پیغامات ڈونلڈ ٹرمپ کے اقدامات پر ان کے ساتھیوں کے غصے کو ظاہر کرتے ہیں، ان کہنا ہے کہ اس دن پیشہ ورانہ طور پر ان کی شبیہہ کو نقصان پہنچا۔
ہکس نے 6 جنوری 2021 کو ریڈفورڈ کو ایک پیغام میں لکھا کہ ایک دن میں ہم نے مستقبل کے کسی بھی موقع کو ختم کر دیا… اور ہم سب کے پاس نوکریوں کی لائن نہیں لگی ہوئی تھی کہ ہم نے ایسا کیا، اب ہم ہمیشہ بے روزگار رہیں گے جس کو لے کرمیں بہت غصہ اور پریشان ہوں،حملے کے بعد سے میں دہشگردوں کی نظر سے دیکھا جا رہا ہے جس نے ہم سب کو بے روزگار کر دیا، اس کے جواب میں ریڈفورڈ نے تصدیق کی کہ ٹرمپ انتظامیہ کے بعد ان کے لیے نوکری تلاش کرنے کا ہر موقع ضائع ہو گیا ہے۔
واضح رہے کہ یہ پیغامات کانگریس کی تحقیقاتی کمیٹی کی دستاویزات کا حصہ ہے، حملے سے ایک ماہ قبل وائٹ ہاؤس کی معاون کے عہدے سے استعفیٰ دینے والے وائٹ ہاؤس کے دو سابق اہلکار ایلیسا فرح گرفن کا کہنا ہے کہ انہوں نے ذہانت کا ثبوت دیتے ہوئے بروقت کارروائی کی، یاد رہے کہ اس سے قبل امریکی میڈیا نے6 جنوری کو امریکی کانگریس کی عمارت پر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کے حملے کے سلسلے میں ہونے والی تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ منظر عام پر لانے کا اعلان کیا تھا۔


مشہور خبریں۔
جنرل باجوہ، کالعدم ٹی ٹی پی کے خاندانوں کو دوبارہ پاکستان میں آباد کرانا چاہتے تھے، شیریں مزاری
?️ 18 فروری 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) پی ٹی آئی کی رہنما شیریں مزاری نے
فروری
مقبوضہ فلسطین میں موبائل فون متاثر
?️ 2 نومبر 2024سچ خبریں:خبری ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں ہزاروں موبائل فون
نومبر
برطانوی دفاعی اکیڈمی پر وسیع پیمانے پر سائبر حملہ
?️ 4 جنوری 2022سچ خبریں: ایک سینئر برطانوی ریٹائرڈ افسر کا کہنا ہے کہ گزشتہ
جنوری
ایران کے بارے میں ٹرمپ کا نہ ختم ہونے والا وہم
?️ 11 اگست 2026سچ خبریں: امریکی دہشت گرد ریاست کے سربراہ ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک
اگست
زخمی صیہونیوں کی تعداد 8 ہزار 564 تک پہونچ گئی
?️ 2 مئی 2026سچ خبریں: صیہونی حکومت کی وزارت صحت نے اعتراف کیا کہ امریکہ
مئی
بھارت کشمیریوں کو کیوں جیلوں میں بند کر رہا ہے؟
?️ 26 اگست 2023سچ خبریں: بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی
اگست
ہزاروں پاکستانیوں کا غزہ میں نسل کشی کے خلاف مظاہرہ
?️ 15 جنوری 2024سچ خبریں: ہزاروں پاکستانی شہریوں نے غزہ میں نسل کشی اور جنگ
جنوری
امریکہ میں ڈاکو ایک سوپر مارکٹ سے لاکھوں ڈالر کا سامان لیکر فرار
?️ 23 نومبر 2021سچ خبریں: اے بی سی نیوز ٹیلیویژن کی رپورٹ کے مطابق امریکہ سوپر
نومبر