?️
سچ خبریں:امریکہ بھر میں متعدد گھرانے، خوردہ فروش اور خیراتی ادارے بڑھتی ہوئی مہنگائی کی وجہ سے چھٹیوں کے موسم کو کم خرچ میں گذارنے کے لیے تیار ہیں۔
وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق مہنگائی چھٹیوں کے موسم میں سب سے زیادہ واضح ہوتی ہے، جب کمپنیاں، خیراتی ادارے اور غیر منفعتی ادارے عام طور پر سال کی اپنی سب سے بڑی رسیدیں جمع کرتے ہیں۔
واضح رہے کہ امریکہ بھر میں متعدد گھرانے، خوردہ فروش اور خیراتی ادارے بڑھتی ہوئی مہنگائی کی بنا پر چھٹیوں کے موسم میں کم خرچہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔
اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ امریکی صارفین اور کاروباری اداروں نے تحائف، خیرات دینے اور چھٹیوں کے پروگراموں پر خرچ کرنے کے منصوبوں کو کم کر دیا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
جارحین کے ساتھ انصار اللہ نے کی حجت تمام
?️ 7 جنوری 2025سچ خبریں: کل رات انصار اللہ کے سیاسی دفتر نے ایک بیان
جنوری
کیا حماس غیر مسلح ہوگی؛ حماس کے ایک رہنما کی زبانی
?️ 18 اکتوبر 2025سچ خبریں:حماس کے رہنما غازی حمد نے کہا کہ اسرائیل روزانہ جنگ
اکتوبر
اسرائیلی عوام کی برداشت یوکرینی پناہ گزینوں سے بھی کم ہے
?️ 12 اگست 2025اسرائیلی عوام کی برداشت یوکرینی پناہ گزینوں سے بھی کم ہے اسرائیلی
اگست
ہم کسی بھی ملک بالخصوص ایران کے خلاف محور یا اتحاد بنانے کے لیے تیار نہیں ہیں: اماراتی اہلکار
?️ 16 جولائی 2022سچ خبریں: متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ انور گرقاش نے آج
جولائی
انسٹاگرام کو ’بہتر‘ ہونے کی وجہ سے خریدا، مارک زکربرگ کا اعتراف
?️ 16 اپریل 2025سچ خبریں: میٹا کے چیف ایگزیکٹیو افسر مارک زکربرگ نے امریکی اینٹی
اپریل
تینوں بیویوں کی وجہ سے میری زندگی جنت بنی ہوئی ہے، اقرار الحسن
?️ 24 جنوری 2025کراچی: (سچ خبریں) ٹی وی میزبان اقرار الحسن نے اپنی تینوں بیویوں
جنوری
ترک شہری کی فلسطین میں ہلاکت ؛ ترکی کے صدر کا ردعمل
?️ 7 ستمبر 2024سچ خبریں: ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے فلسطین میں ایک
ستمبر
حماس نے سعودی خبروں کی تردید کی: یہ افواہیں مزاحمت پر دباؤ نہیں ڈال سکتیں
?️ 4 اکتوبر 2021سچ خبریں: حماس کے ایک سینئر رکن نے کہا کہ اس تحریک اور
اکتوبر