پولیس، انتظامیہ کو ہدایت کردی مظاہرین کے احساسات کو سمجھیں۔ مریم نواز

مریم نواز

?️

لاہور (سچ خبریں) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ میں نے پولیس اور انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ مظاہرین کے احساسات کو سمجھا جائے۔

سماجی رابطے کے ویب سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ پولیس اور انتظامیہ مظاہرین کے ساتھ عزت و احترام کے ساتھ پیش آئیں۔

اُنہوں نے کہا کہ میں نے پولیس اور انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ مظاہرین کے احساسات کو سمجھا جائے اور مظاہرین کے لیے افطار کا بندوبست کیا جا رہا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا مزید کہنا تھا کہ ہر مسلمان اس وقت دکھی اور اشکبار ہے مگر اپنے ملک، اپنے شہروں میں امن و امان قائم رکھنا بھی ہم سب کا اوّلین فرض ہے، اِس فرض کی پاسداری کیجیے، دُکھ کی اِس گھڑی میں ہم سب ایک ہیں۔

مشہور خبریں۔

امریکہ نے ایران کو نیی تحریر بھیجی 

?️ 21 مئی 2026 سچ خبریں:مذاکراتی ٹیم کے قریبی ذرائع نے ایک نیوز رپورٹر سے

ٹرمپ کے جنگی اختیارات میں کمی کی قرارداد مسترد

?️ 17 جون 2026سچ خبریں:امریکی سینٹ نے ایک قریبی ووٹنگ (48 مخالف بمقابلہ 47 حمایتی)

مغربی ایشیا کی کشمکش میں تمام مضبوط پتے ایران کے پاس ہیں: مڈل ایسٹ آئی

?️ 28 مئی 2026سچ خبریں:مڈل ایسٹ آئی نے ایک تجزیاتی کالم میں زور دیا ہے

صیہونی حکومت کی مغربی پٹی کو ہڑپ کرنے کی نئی سازش

?️ 15 فروری 2026سچ خبریں:صیہونی کابینہ نے مغربی پٹی کی زمینوں کو ضم کرنے اور

لبنانی حکومت ایران کے ذریعہ ملنے والے موقع کو غنیمت سمجھے: حزب اللہ

?️ 3 جولائی 2026سچ خبریں:  لبنان کی پارلیمنٹ میں وفاداری برائے مزاحمت گروپ کے رکن

ایران اور وہم زدہ امریکی صدر کا ڈراؤنا خواب

?️ 13 نومبر 2026سچ خبریں: ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران سے معاہدے کی ضرورت نہ ہونے

اقوام متحدہ کا یوکرین سے شہریوں پر حملے فوری روکنے کا مطالبہ

?️ 25 اگست 2026سچ خبریں:اقوام متحدہ نے یوکرین اور روس کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے

امریکی سینیٹر: ایران جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات سے متعلق ٹرمپ کے بیانات کی کوئی حیثیت نہیں

?️ 13 جون 2026سچ خبریں: امریکی ڈیموکریٹ سینیٹر ایڈم شیف نے کہا ہے کہ سابق

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے