?️
اسلام آباد (سچ خبریں) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ ایران پر غیر ضروری حملے کر کے خطے کو تنازع میں دھکیل دیا گیا۔
اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان برادر ملک ایران کی سلامتی و خود مختاری کی حمایت کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران پر حملوں نے عالمی امن کو خطرے میں ڈال دیا ہے، ایسے حملوں سے شدید انسانی بحران پیدا ہوتے ہیں، ایران پر 28 فروری کو ہوئے حملے کی مذمت کرتے ہیں،پاکستانی مستقل مندوب یواے ای پر ایرانی حملوں سے 2 پاکستانی جاں بحق ہوئے۔
خیال رہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے خلیجی ممالک کی جانب سے پیش کردہ ایک قرارداد منظور کر لی ہے جس میں ایران سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ خلیجی ریاستوں کے خلاف اپنے حملے فوری طور پر بند کرے، یہ مسودہ قرارداد خلیجی ممالک کی حمایت سے پیش کیا گیا تھا۔
ووٹنگ کے دوران قرارداد کے حق میں 13 ووٹ آئے جبکہ دو ممالک نے ووٹنگ میں حصہ لینے سے گریز کیا اور کسی بھی ملک نے اس کی مخالفت میں ووٹ نہیں دیا۔


مشہور خبریں۔
وینزویلا پر حملے میں 150 سے زائد طیاروں نے حصہ لیا:امریکہ
?️ 4 جنوری 2026 وینزویلا پر حملے میں 150 سے زائد طیاروں نے حصہ لیا:امریکہ
جنوری
ہر دس منٹ میں ایک یمنی بچہ مررہا ہے:اقوام متحدہ کے سکریڑی جنرل
?️ 1 مارچ 2021سچ خبریں:اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے آج یمن کی امداد کرنے
مارچ
تبلیغی مراکز پر پابندی کا معاملہ، بھارتی عدالت نے مودی حکومت کو ذلیل و رسوا کردیا
?️ 14 اپریل 2021نئی دہلی (سچ خبریں) بھارتی عدالت نے تبلیغی مراکز پر پباندی کے
اپریل
لیہہ میں پرتشدد واقعات برسوں سے دور نہ ہونے والی شکایات کا نتیجہ ہیں، فاروق عبداللہ
?️ 25 ستمبر 2025سرینگر: (سچ خبریں) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں
ستمبر
‘کسی کو پسندیدہ بندہ تو کسی کو رشتے دار لانا ہے، سارے اداروں کا بیڑہ غرق کردیا‘
?️ 20 اکتوبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی
اکتوبر
اسٹیٹ بینک کا زری پالیسی اجلاس آج، شرح سود 22 فیصد برقرار رہنے کی توقع
?️ 12 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ مرکزی بینک
دسمبر
اسرائیلی فوج نے ۱۷۰ ہزار فوجیوں کی سوشل میڈیا نگرانی کے لیے نیا اے آئی سسٹم فعال کردیا
?️ 27 نومبر 2025 اسرائیلی فوج نے ۱۷۰ ہزار فوجیوں کی سوشل میڈیا نگرانی کے
نومبر
مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کا فیصلہ نہیں مانا گیا تو کیا ہوگا؟ بانی پی ٹی آئی
?️ 13 اگست 2024سچ خبریں: پاکستان تحریک انصاف کے بانی نے کہا ہے کہ صورتحال
اگست