ایران پر غیر ضروری حملے کرکے خطے کو تنازع میں دھکیل دیا گیا۔ پاکستانی مندوب

عاصم افتخار

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ ایران پر غیر ضروری حملے کر کے خطے کو تنازع میں دھکیل دیا گیا۔

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان برادر ملک ایران کی سلامتی و خود مختاری کی حمایت کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران پر حملوں نے عالمی امن کو خطرے میں ڈال دیا ہے، ایسے حملوں سے شدید انسانی بحران پیدا ہوتے ہیں، ایران پر 28 فروری کو ہوئے حملے کی مذمت کرتے ہیں،پاکستانی مستقل مندوب یواے ای پر ایرانی حملوں سے 2 پاکستانی جاں بحق ہوئے۔

خیال رہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے خلیجی ممالک کی جانب سے پیش کردہ ایک قرارداد منظور کر لی ہے جس میں ایران سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ خلیجی ریاستوں کے خلاف اپنے حملے فوری طور پر بند کرے، یہ مسودہ قرارداد خلیجی ممالک کی حمایت سے پیش کیا گیا تھا۔

ووٹنگ کے دوران قرارداد کے حق میں 13 ووٹ آئے جبکہ دو ممالک نے ووٹنگ میں حصہ لینے سے گریز کیا اور کسی بھی ملک نے اس کی مخالفت میں ووٹ نہیں دیا۔

مشہور خبریں۔

ایران ڈیل کے بارے میں ٹرمپ کے دعوے پر نیتن یاہو کا ردعمل

?️ 12 جون 2026سچ خبریں: نتن یاہو، صہیونی حکومت کے وزیراعظم کے دفتر نے ان

سندھ پبلک سروس کمیشن کو ہائی کورٹ کی نگرانی میں 2020 کے امتحانات دوبارہ کرانے کا حکم

?️ 6 مارچ 2023سندھ:(سچ خبریں) بےضابطگیاں سامنے آنے کے بعد سندھ ہائی کورٹ نے سندھ

نیتن یاہو اسرائیل کی سلامتی کے لیے حقیقی خطرہ بن چکے ہیں: صیہونی میڈیا

?️ 30 مارچ 2023سچ خبریں:اس کارروائی سے نیتن یاہو نے ظاہر کیا کہ وہ ہمارے

غزہ میں قتل عام، دوحہ میں حماس کی بمباری اور امریکہ میں چارلی کرک کا قتل

?️ 13 ستمبر 2025سچ خبریں: حسن صفرخانی ایرانی ڈپلومیسی کے ایک نوٹ میں لکھتے ہیں:

کیا اسرائیل حزب اللہ کو ختم کر سکتا ہے؟فارن افیئرز کی رپورٹ

?️ 16 نومبر 2024سچ خبریں:فارن افیئرز نے اپنی تازہ رپورٹ میں اسرائیل کی جانب سے

برطانوی فوجی کی حزب اللہ کے ساتھ جنگ کے خوفناک تجربے کی داستان

?️ 4 نومبر 2024سچ خبریں:ایک انگریز شہری، جو اسرائیلی فوج میں شامل ہے، نے حزب

نیتن یاہو کو ایران کے منہ توڑ جواب کا خوف

?️ 24 فروری 2026 سچ خبریں:صہیونی حکومت کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایرانی کارروائی

غزہ اور رفح پر اسرائیلی توپ خانےسے حملہ

?️ 4 مئی 2026 سچ خبریں:مقامی فلسطینی ذرائع نے رپورٹ کیا ہے کہ اسرائیلی فوج

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے