?️
کراچی (سچ خبریں) وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ حضرت علیؑ کی تعلیمات عدل، شجاعت اور انسانیت کی اعلیٰ مثال ہیں۔
مراد علی شاہ نے یومِ شہادتِ حضرت علیؑ پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ یومِ علیؑ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ حق اور سچ کی راہ پر ڈٹے رہنا ہی اصل کامیابی ہے، لہٰذا آج کے دن ہمیں حضرت علیؑ کی تعلیمات کو اپنی عملی زندگی میں اپنانے کا عہد کرنا چاہیے۔
اُنہوں نے کہا کہ امام علیؑ کی شہادت اسلام کی تاریخ کا عظیم اور دردناک باب ہے۔ وزیرِاعلیٰ سندھ نے مزید کہا کہ سندھ بھر میں یومِ علیؓ کے جلوسوں اور مجالس کے لیے سخت سیکیورٹی پلان نافذ ہے۔
اُنہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ خطے میں کشیدہ اورجنگی صورتِ حال کے پیش نظر سیکیورٹی مزید مؤثر بنائی ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
”وزیراعلیٰ پنجاب اعزازیہ کارڈ برائے امام مسجد صاحب“ کی منظوری
?️ 3 دسمبر 2025لاہور: (سچ خبریں) وزیراعلیٰ پنجاب اعزازیہ کارڈ برائے امام مسجد صاحب کی
دسمبر
ڈیرہ اسمٰعیل خان میں ایف سی چیک پوسٹ پر فتنہ خوارج کے دہشتگردوں کا حملہ، 10 جوان شہید
?️ 25 اکتوبر 2024ڈی آئی خان: (سچ خبریں) خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسمٰعیل خان میں
اکتوبر
پاکستان کی برآمدات میں مسلسل ساتویں مہینے کمی، مارچ میں 15 فیصد گر گئیں
?️ 4 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان کی برآمدات میں مسلسل ساتویں مہینے تنزلی ہوئی
اپریل
امریکہ انصاراللہ کو دہشت گرد کیوں قرار دینا چاہتا ہے؟ پس پردہ حقائق
?️ 18 جنوری 2024سچ خبریں: یمن کی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے اعلان کیا
جنوری
داعش کس کی وکیل ہے،غیر مرئی سرحدوں کی دستاویزی فلم
?️ 12 اگست 2023سچ خبریں: المیادین چینل نے "غیر مرئی سرحدیں” نامی دستاویزی فلم میں
اگست
ملک میں ہر کسی کے لیے لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ہے، بلاول بھٹو زرداری
?️ 12 ستمبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور
ستمبر
آیت اللہ سیستانی کی پوپ کے سامنے بے مثال شجاعت ؛فلسطینی قلمکار
?️ 8 مارچ 2021سچ خبریں:ایک فلسطینی قلمکار نے کیتھولک دنیا کے رہنما کے سامنے فلسطین
مارچ
آسٹرا زینیکا ویکسین کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی
?️ 8 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) کوویکس کی فراہم کردہ مفت کورونا ویکسین کی
مئی