?️
راولپنڈی (سچ خبریں) پاک افواج کی افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کیخلاف مؤثر جوابی کارروائیاں جاری ہیں۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے پاک افغان سرحد پر ژوب سیکٹر میں افغان طالبان کی پوسٹ نمبر 2 اور 3 کو نشانہ بنایا، پاک فوج کی بروقت اور بھرپور کارروائی سے بزدل افغان طالبان پوسٹیں اور اسلحہ چھوڑ کر فرار ہوگئے۔
سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ پاک فوج نے افغان طالبان کے زیرِ قبضہ پوزیشنوں سے روسی ساختہ 73 ملی میٹر HGL-9 ہیوی گرینیڈ لانچرز قبضے میں لے لیے۔
سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک فوج کی طاقتور جوابی کارروائیاں بھارتی پراکسی افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کو بھاگنے پر مجبور کر رہی ہیں، آپریشن غضب للحق جاری ہے اور اپنے اہداف کے حصول تک جاری رہے گا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
اسرائیل مکمل تعطل کا شکار؛ صیہونی ریڈیو کا اعتراف
?️ 9 مئی 2026سچ خبریں:صیہونی ریڈیو نے ایران جنگ کے حوالے سے اعتراف کیا ہے
مئی
غزہ جنگ کے آغاز سے اب تک 17 ہزار بچے شہید ہو چکے ہیں
?️ 30 جولائی 2025سچ خبریں: فلسطینی حکومت نے اعلان کیا کہ رپورٹس سے پتہ چلتا
جولائی
نان ایم ٹیگ اور ناکافی بیلنس کی حامل گاڑیوں کے ٹول ٹیکس میں 50 فیصد اضافہ
?️ 4 جون 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے
جون
حکومت میں پیپلزپارٹی کی عدم شمولیت، کئی وزارتیں اور ڈویژنز وفاقی وزرا سے محروم
?️ 18 نومبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان پیپلزپارٹی وفاق میں مسلم لیگ (ن) کی
نومبر
آبنائے ہرمز کی بندش پر ٹوٹل کمپنی کے سی ای او کی وارننگ
?️ 25 اپریل 2026سچ خبریں:ٹوٹل کمپنی کے سربراہ پیٹرک پویان نے خبردار کیا ہے کہ
اپریل
پاکستانی ویب سائٹس سے 24 لاکھ افراد کے ڈیٹا چوری ہونے کا انکشاف
?️ 4 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) گلوبل سائبر سیکیورٹی کمپنی ’کیسپرسکی‘ نے انکشاف کیا
اپریل
مشہور فلسطینی فٹ بال کھلاڑی صیہونی جارحین کے ہاتھوں شہید
?️ 12 مارچ 2024سچ خبریں: عرب میڈیا نے غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کے
مارچ
سعودی عرب میں کمرشل کمپلیکس میں لگی آگ
?️ 13 مئی 2022سچ خبریں: سعودی میڈیا نے آج جمعہ کی صبح اطلاع دی ہے
مئی