موبائل فون ہیکنگ کے خوف سے نتن یاہو بوکھلاہٹ کا شکار

موبائل

?️

سچ خبریں:صہیونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی ایک تصویر سامنے آئی ہے جس میں وہ اپنے موبائل فون کے کیمرے کو ڈھانپے ہوئے نظر آتے ہیں، جو ان کے فون کے ہیک ہونے کے خوف اور صہیونی قیادت میں بڑھتی ہوئی بے چینی کی عکاسی کرتی ہے۔

صیہونی قابض کے وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو کی ایک تصویر شائع کی ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے اپنے موبائل فون کے کیمرے کو ایک کور کے ذریعے بند کر رکھا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:اسرائیلی حکام کے خلاف سائبر حملوں میں شدت

صہیونی وزیر اعظم کا یہ اقدام ان کے موبائل فون کے ہیک ہونے کے خوف کے باعث سامنے آیا ہے، حالانکہ یہی حکومت خطے بلکہ دنیا بھر کے ممالک کے خلاف اپنے تیار کردہ آلودہ ایپس کے ذریعے جاسوسی کے ایک سیاہ ریکارڈ کی حامل ہے۔

مزید پڑھیں:شیڈو وار؛ ایران اسرائیل میں جاسوسی کے حلقوں کو کیسے پھیلاتا ہے؟

ذرائع کے مطابق، کچھ عرصہ قبل حنظلہ نامی ہیکر گروپ کی جانب سے صہیونی حکام کے موبائل فونز کے ہیک ہونے کا انکشاف سامنے آنے کے بعد صہیونی عہدیداروں میں خوف اور تشویش میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

مشہور خبریں۔

بی ڈی ایس تحریک کی اردن کار ریس میں اسرائیل کی شرکت کی مذمت

?️ 20 فروری 2022سچ خبریں:اسرائیل بائیکاٹ تحریک نے اردن میں ہونے والی کار ریس میں

غزہ کو تقسیم کرنے کا نیا امریکی منصوبہ

?️ 16 نومبر 2025سچ خبریں:امریکہ نے غزہ کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کے منصوبے

اسرائیل فلسطینی عوام کے مکمل خاتمے کا خواہاں

?️ 10 جولائی 2024سچ خبریں: ترک وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی

اسحاق ڈار سے برطانوی وزیرخارجہ کی ملاقات، پاک بھارت جنگ بندی پر تبادلہ خیال

?️ 16 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے برطانیہ کے وزیر

میکسیکو کے صدر: ہم اپنی سرزمین پر امریکی فوج کی موجودگی کو کبھی قبول نہیں کریں گے

?️ 4 مئی 2025سچ خبریں: میکسیکو کے صدر نے اپنے امریکی ہم منصب کے اس

فرانس نے ہماری پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے:مالی

?️ 25 ستمبر 2022سچ خبریں:مالی کے وزیر اعظم نے فرانس پر وعدہ خلافی کا الزام

مصیبت زدہ لوگوں کی مدد کے لیے تیار ہوں؛ بش افغان عوام کے لیے فکر مند

?️ 17 اگست 2021سچ خبریں:جارج ڈبلیو بش جنہوں نے اپنے دور صدارت میں افغانستان کے

ٹیکسز کے بجاے عوام کو ریلیف دی جائے:وزیر اعظم

?️ 23 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) اراکین کی جانب سے مہنگائی پر اظہار نظر کرنے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے