جنوب لبنان پر اسرائیلی توپ خانے اور فضائی حملوں کا سلسلہ جاری 

جنوب لبنان

?️

سچ خبریں: اسرائیلی جنگی طیاروں نے جنوب لبنان کے بنت جبیل علاقے میں واقع قصبہ کونین کو نشانہ بنایا۔
المنار کے نامہ نگار نے مزید بتایا کہ صہیونی فوج کے توپخانے نے جنوب لبنان کے قصبہ عیتا الجبیل کے نواح کو بھی حملے کا نشانہ بنایا۔
صہیونی حکومت نے قصبہ دیر سریان میں بھی نیا دھماکہ اور تخریب کاری کی۔
لبنانی ذرائع نے اعلان کیا کہ صیہونی فوجیوں کا ایک گروپ قصبہ حداثا کی طرف بھی داخل ہو گیا۔

مشہور خبریں۔

لبنان میں شیخ نعیم قاسم نے کیسے امریکی سازشوں کو ناکام بنایا 

?️ 21 اگست 2025لبنان میں شیخ نعیم قاسم نے کیسے امریکی سازشوں کو ناکام بنایا

سینیٹ اجلاس: وزیر مملکت مصدق ملک نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی حمایت کردی

?️ 17 جنوری 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر مملکت مصدق ملک نے گیس کی قیمتوں

آج ’ ’ یوم یکجہتی کشمیر“ جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے

?️ 5 فروری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) آج پاکستان، آزاد جموں وکشمیر اور دنیا بھر

صہیونی وزیر داخلہ کی نتن یاہو پر تنقید، حماس کا خاتمہ قیدیوں کی آزادی سے زیادہ اہم تھا

?️ 26 اکتوبر 2025صہیونی وزیر داخلہ کی نتن یاہو پر تنقید، حماس کا خاتمہ قیدیوں

عمران خان سندھ کی اہم شخصیات سے رابطہ کیوں کر رہے ہیں

?️ 12 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی

پی ڈی ایم حکومت میں اتحادیوں کی توجہ ذاتی دشمنیوں پر تھی اس لیے کامیاب نہیں ہوسکے: بلاول

?️ 22 نومبر 2023چترال: (سچ خبریں) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا

سعودی اور فرانسیسی زمینی افواج شمال مغربی سعودی عرب میں مشقیں کرتی ہوئیں

?️ 11 جون 2022سچ خبریں:   خبر رساں ذرائع نے بتایا ہے کہ سعودی افواج  نے

ہم غزہ کی تعمیر نو کے لیے فنڈ فراہم نہیں کریں گے:وائٹ ہاؤس 

?️ 7 فروری 2025سچ خبریں:وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ غزہ کی تعمیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے