?️
سچ خبریں: اسرائیلی جنگی طیاروں نے جنوب لبنان کے بنت جبیل علاقے میں واقع قصبہ کونین کو نشانہ بنایا۔
لبنانی ذرائع نے جنو لبنان میں بیت یاحون اور برعشیت کے قصبوں کے درمیان واقع علاقے پر اسرائیلی جنگی طیاروں کے حملے کی اطلاع دی ہے۔
المنار کے نامہ نگار نے رپورٹ کیا کہ صہیونی حکومت کی فوج کے توپخانے نے برعشیت اور بیت یاحون کے دو قصبوں کے درمیان واقع علاقے کو فاسفورس گولوں سے نشانہ بنایا۔
المنار کے نامہ نگار نے مزید بتایا کہ صہیونی فوج کے توپخانے نے جنوب لبنان کے قصبہ عیتا الجبیل کے نواح کو بھی حملے کا نشانہ بنایا۔
صہیونی حکومت نے قصبہ دیر سریان میں بھی نیا دھماکہ اور تخریب کاری کی۔
لبنانی ذرائع نے اعلان کیا کہ صیہونی فوجیوں کا ایک گروپ قصبہ حداثا کی طرف بھی داخل ہو گیا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
سعودی کا رخ دمشق کی طرف؛ کیا بن سلمان مسائل سے بھاگ رہے ہیں؟
?️ 21 فروری 2023سچ خبریں:االمیادین نیٹ ورک نے ایک تجزیاتی رپورٹ میں اس ملک کے
فروری
ملک کی حفاظت کیلئے بہادری کا مظاہرہ کرنیوالے 71 افراد کو سول اعزازات دینے کی منظوری.
?️ 17 جولائی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت
جولائی
دریاؤں کے بہاؤ میں بہتری، ارسا نے خریف کے پانی کی تقسیم کیلئے مشاورتی اجلاس طلب کرلیا
?️ 2 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) نے پانی کی
مئی
غزہ جنگ میں صیہونیوں کی ہلاکتوں کے نئے اعدادوشمار
?️ 15 دسمبر 2023سچ خبریں:قابض حکومت کے میڈیا ماہرین نے غزہ جنگ میں اسرائیلی انسانی
دسمبر
اسلامی انقلاب نے ایران کو انحصار سے نجات دلائی:انصاراللہ
?️ 12 فروری 2022سچ خبریں:یمن کی انصار اللہ تحریک کے ترجمان نے اسلامی انقلاب کی
فروری
شامی سرزمین پر اسرائیلی توپ خانے کا حملہ
?️ 1 اکتوبر 2026سچ خبریں: اسرائیلی حکومت کی فوج نے توپ خانے سے فائرنگ کرتے
اکتوبر
انگلینڈ میں بے گھر سابق فوجیوں کی تعداد میں اضافہ
?️ 27 دسمبر 2023سچ خبریں:شائع شدہ اعدادوشمار بتاتے ہیں کہ 2022 اور 2023 کے درمیان
دسمبر
فواد چوہدری کا اپوزیشن کو مشورہ، تنقید کے بجائے اپنا پروگرام پیش کرے
?️ 4 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپوزیشن کو
جولائی