حسنین لہری کا اپنے مرحوم والد کیلئے جذباتی پیغام

?️

کراچی (سچ خبریں)پاکستان فیشن انڈسٹری کے مقبول ترین ماڈل حسنین لہری نے اپنے مرحوم والد کے لیے سوشل میڈیا پر جذباتی پیغام جاری کیا ہے، انہوں نے لکھا  کہ پاپا جان میں آپ سے ہر وقت بات کرتا ہوں اور مجھے امید ہے کہ آپ مجھے سُنیں گے۔

حسنین لہری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر وہ جذباتی تصویر شیئر کی کہ جب اُنہوں نے آخری بار اپنے مرحوم والد کا ہاتھ تھاما تھا۔ماڈل نے تصویر کے کیپشن میں اپنے مرحوم والد سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ ’پاپا جان آخری بار آپ کا ہاتھ تھامنا، میرے لیے میری زندگی کا سب سے مشکل کام تھا۔‘اُنہوں نے لکھا کہ ’آپ نے بہترین والد ہونے اسٹائلسٹ کھوجی نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں کہا تھا کہ ’حسنین لہری کے والد اب ہم نہیں رہے۔‘

خیال رہے کہ حسنین لہری پاکستان کے وہ واحد ماڈل ہیں کہ جو اب تک پانچ بار ’لکس اسٹائل ایوارڈ‘ اپنے نام کرچکے ہیں۔حسنین لہری نے اپنا چوتھا لکس اسٹائل ایوارڈ اپنے چھوٹے مرحوم بھائی کے نام کیا تھا جو سال 2019ء میں دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے انتقال کرگئے تھے۔

دوسری جانب حسنین لہری نے سال 2014ء میں ماڈلنگ کی دُنیا میں اپنے کیرئیر کا آغاز کیا تھا۔کی قیمت ادا کی، آپ کو حیرت اور خوشی کے ہزاروں لمحات ملے اور ساتھ ہی آخر میں آنسو بھی ملے۔‘حسنین لہری نے لکھا کہ ’میں آپ سے محبت کرتا ہوں اور آپ کو سب سے زیادہ یاد کرتا ہوں۔

ماڈل نے مزید لکھا کہ ’پاپا جان! میں آپ سے ہر وقت بات کرتا ہوں اور مجھے امید ہے کہ آپ مجھے سُنیں گے۔آخر میں اُنہوں نے دُعا کرتے ہوئے لکھا کہ ’اللّہ تعالیٰ مجھے ہمت اور صبر عطا کرے، آمین۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں معروف میک اپ آرٹسٹ اور اسٹائلسٹ کھوجی نے اپنے سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے حسنین لہری کے والد کے انتقال کی اطلاع دی تھی۔

 

مشہور خبریں۔

مجھے نیٹو کی رکنیت میں کوئی دلچسپی نہیں:یوکرائنی صدر

?️ 9 مارچ 2022سچ خبریں:یوکرین کے صدر نے ایک امریکی ٹیلی ویژن چینل کو دینےجانے

امریکہ کی جانب سے ایران کے ساتھ جنگ بندی کی خلاف ورزی کی تصدیق 

?️ 27 جون 2026سچ خبریں: تہران اور واشنگٹن کے درمیان جنگ بندی کے باوجود، امریکی سنٹرل

فلسطین میں ہر طوفانی آپریشن کے پیچھے ایک ماں کا رول

?️ 6 دسمبر 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف فلسطینی قوم کی سات

الکیشن میں ہماری عوام کے ساتھ کیا ہوتا ہے؟حافظ نعیم الرحمٰن کی زبانی

?️ 24 جولائی 2024سچ خبریں: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے

چین کی یونیورسٹی بم دھماکہ؛ 11 افراد ہلاک اور زخمی

?️ 25 اکتوبر 2021سچ خبریں:چین کی نانجنگ یونیورسٹی میں ہونے والے دھماکے سے نو افراد

سعودی عرب میں بے گناہ شہریوں کے وحشیانہ قتل عام کے خلاف وسیع پیمانے پر احتجاج

?️ 26 نومبر 2022سچ خبریں:آل سعود کی طرف سے آٹھ معصوم بچوں سمیت درجنوں شہریوں

پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈریار محمد رند نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا

?️ 24 جون 2021بلوچستان(سچ خبریں) بلوچستان کے وزیر تعلیم و پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی

ایران کے خلاف جنگ کی مالی اعانت میں ٹرمپ انتظامیہ کو مشکلات کا سامنا: بلومبرگ

?️ 25 جولائی 2026سچ خبریں:بلومبرگ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے